ETV Bharat / city

جماعت اسلامی کے کارکنان کی گرفتاریاں جاری

جنوبی کشمیر کے کولگام میں جماعت اسلامی کے کئ ادارے بند کر دیے گئے اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاو ن بھی کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:37 PM IST

جماعت اسلامی کے کارکنان کی گرفتاریاں جاری

ایسے میں جماعت اسلامی سے وابسطہ کئ کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔

ذرائع سے معلوم ہوا کہ ضلع کے جماعتی اسلامی سے وابسطہ ورکروں پر سکشن 13 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔

وہیں آج کولگام پولیس نے ایک اور مقامی افراد عبدل غنی لاوے، المعروف غنی سنگھ ولد غلام محمد کو گرفتار کیا۔

بتایا جاتا ہیں کہ غنی سنگھ 1990 میں جماعت اسلامی کا رکن تھا لیکن کشمیر کے نامساعد حالات کے بعد اُس نے عام زندگی اختیار کرلی۔

لواحقین نے فون پر بتایا کہ غنی سنگھ کو کولگام پولیس نے گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد جماعت اسلامی سے وابسطہ تھا۔

Intro:کولگام میں جماعت اسلامیہ کی گرفتار جاری

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں جہاں جماعت اسلامی کے کئ ادارے بند کیے گیے وہی ان کے ارکانوں پر پولیس کی طرف سے گرفتاریوں کا سلسلہ بھی ایسے میں کئ جماعت اسلامی سے وابسطہ کئ ورکر گرفتار کیے ہیں۔ذرائع سے معلوم ہوا ہیں کہ ضلح کئ جماعتی اسلامی سے وابسطہ ورکروں پر سکشن 13 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے جس میں غیر ملکی سرگرمیوں میں ملوس ہونا۔اس ایکٹ میں سکشن 13 کسی بھی غیر قانونی سرگرمی مشابہت۔مشورہ دینے یا ان کا متحد کرنے کے لیے قید کی سزا دی جاتی ہیں۔جس میں ساتھ سال تک توسیع ہو سکتی ہیں۔وہی آج کولگام پولیس نے اور ایک مقامی افراد عبدل غنی لاوے۔المعروف غنی سنگھ ولد غلام محمد کو گرفتار کیا۔بتایا جاتا ہیں کہ غنی سنگھ ۱۹۹۰ میں جماعت اسلامی کا رکن تھا لیکن کشمیر کے نامسائد حالاتوں کے بعد اس نے عام زندگی اختیار کی۔لواحقین نے فون پر بتایا کہ غنی سنگھ کو کولگام پولیس نے گرفتار کیا۔

Conclusion:اگرچہ نمائندے سے مقامی ایس۔ایچ۔او کو فون پر بتایا۔تاہم پولیس نے کہا کہ گرفتار شدہ افراد بھی جماعت اسلامی سے وابسطہ ہے۔

تنویر وانی کولگام 9906418950

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.