ETV Bharat / city

ڈی ایس پی منجیت سنگھ کو خراج عقیدت - شدت پسندانہ حملہ

'ایسے لوگوں کی زندگیاں ہمارے لیے سبق آموز ہیں، جنہوں نے اپنی جان کی بازی لگا کر دوسروں کی جان بچائی'۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 11:54 PM IST

جموں وکشمیر کے
ضلع پونچھ میں پولیس کی جانب سے پونچھ بس اسٹینڈ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں پولیس کے علاوہ کئی سماجی تنظیمیں اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

اس پروگرام کے دوران 2003 میں پونچھ بس اسٹینڈ پر ہوئے شدت پسندانہ حملہ میں ہلاک ہوئے ڈی ایس پی منجیت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی پونچھ رمیش کمار انگرال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کی زندگیاں ہمارے لئے سبق آموز ہیں، جنہوں نے اپنی جان کی بازی لگا کر دوسروں کی جان بچائی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.