ETV Bharat / city

Man Throat was Cut Instead Of Goat: نوجوان کا گلا ریت کر قتل - yalamma temple

ریاست آندھراپردیش میں نشہ کی حالت میں ایک شخص نے اپنے ساتھ کا گلا کاٹ دیا Murder While Intoxicated جس کے بعد علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔

بکرے کے بجائے انسان کا گلا کاٹ دیاگیا
بکرے کے بجائے انسان کا گلا کاٹ دیاگیا
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 3:51 PM IST

ضلع چتورکے ولسا پلی میں جانوروں کے تہوارکے موقع پر مقامی لوگ ایلماں مندر Elman Templeکے پاس بکرے کی بَلی چڑھانے اکٹھا ہوئے تھے اور اسی دوران بلی کے بکرے کے قریب سُریش نامی نوجوان کھڑا تھا اور نشے کی حالت میں ملزم نے سُریش پر ہی حملہ کر دیا جس میں سُریش کی موت ہوگئی۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ایسا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ قتل پُرانی رنجش کی وجہ سے کیا گیا ہے تاہم پولیس مختلف زاویوں سے اس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.