ETV Bharat / city

اقلیتوں کے لیے طبی کیمپ - تمام تنظیموں اور سماجی کارکنوں

اتراکھنڈ کے کاشی پور کے محلہ علی خان میں ایک غیر سرکاری تنظیم عالمی انسانی حقوق کونسل کے ذریعہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

تنظیم نے اقلیتوں کو طبیب فوائد فراہم کرائے
تنظیم نے اقلیتوں کو طبیب فوائد فراہم کرائے
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:59 PM IST

اس کیمپ میں مقامی آیوشمان ہسپتال کے ڈاکٹروں کے ذریعہ آنے والے تمام مریضوں کو نہ صرف مفت طبی مشورے فراہم کیے گئے بلکہ بیماری سے بھی متعلق ضروری ہدایات دیتے ہوئے مفت دوائیں اور ٹیسٹ بھی دستیاب کرائے گئے۔

تنظیم نے اقلیتوں کو طبی فوائد فراہم کرائے

اس دوران علاقے کے سیکڑوں مریضوں نے اپنے آپ کو ڈاکٹروں کے سامنے دکھایا اور فائدہ حاصل کیا۔

اس دوران علاقے کے تمام تنظیموں اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی جن کا منتظم ارکان نے گرم جوشی سے استقبال کیا۔

پروگرام میں موجود آیوشمان ہسپتال کے ڈاکٹر وکاس گہلوت نے بتایا کہ اس طرح کی خدمت خلق سے نہ صرف ذہن خوش ہوتا ہے بلکہ خود اطمینان بھی حاصل ہوتا ہے۔ پروگرام کے منتظم زبیر صدیقی نے کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے کیمپ دوسرے علاقوں میں منعقد کیے جائیں گے۔

Intro:تنظیم نے اقلیتوں کو طبیب فوائد فراہم کرائےBody:تنظیم نے اقلیتوں کو طبیب فوائد فراہم کرائے

اتراکھنڈ کے کاشی پور کے محلہ الی خان میں ایک غیر سرکاری تنظیم عالمی انسانی حقوق کونسل کے ذریعہ ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مقامی آیوشمان اسپتال کے ڈاکٹروں کے ذریعہ آنے والے تمام مریضوں کو نہ صرف مفت طبی مشورے فراہم کیے گئے بلکہ بیماری سے بھی متعلق ضروری ہدایات دیتے ہوئے مفت دوائیں اور ٹیسٹ بھی دستیاب کرائے گئے۔
اس دوران علاقے کے سیکڑوں مریضوں نے اپنے آپ کو ڈاکٹروں کے سامنے دکھایا اور فائدہ حاصل کی
اس دوران علاقے کے تمام تنظیموں اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی جنکا منتظم ارکان نے گرم جوشی سے استقبال کیا۔
پروگرام میں موجود ایوشمان اسپتال کے ڈاکٹر وکاس گہلوت نے بتایا کہ اس طرح کی خدمت خلق سے نہ صرف ذہن خوش ہوتا ہے بلکہ خود اطمینان بھی حاصل ہوتا ہے ، پروگرام کے منتظم زبیر صدیقی نے کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے کیمپ دوسرے علاقوں میں منعقد آگے بھی کیے جائیں گے۔

بائٹ / ڈاکٹر وقاس گہلوٹ
بائٹ / زبیر صدیقیConclusion:تنظیم نے اقلیتوں کو طبیب فوائد فراہم کرائے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.