ETV Bharat / city

سی اے اے کے خلاف نینی تال میں بھی احتجاجی دھرنا - حکومت متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے

ریاست اتراکھنڈ کے نینی تال کے ہلدوانی علاقے میں کثیر تعداد میں خواتین و بچے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی دھرنے پر ہیں۔

anti caa protest in nainital haldwani
سی اے اے کے خلاف نینی تال میں بھی احتجاجی دھرنا
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:38 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:25 AM IST

خیال رہے کہ ملک کے متخلف شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ نئے مقامات سے متنازع قانون کے خلاف احتجاجی دھرنے کی خبریں موصول ہو رہی ہے۔

سی اے اے کے خلاف نینی تال میں بھی احتجاجی دھرنا

ان دھرنوں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کی قیادت عموماً سبھی جگہوں پر خواتین ہی کر رہی ہے۔ اس ضمن میں اتراکھنڈ میں بھی گذشتہ جعمے سے ہی خواتین نے احتجاجی دھرنے پر ہیں۔

اتراکھنڈ کے دہرادون، ہریدوار، ادھم سنگر، اور نینی تال کے علاقے سے تعلق رکھنے والی مسلم خواتین بھی دھرنے پر ہیں۔ دھرنے پر بیٹھی خواتین کا مطالبہ ہے کہ حکومت متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے۔

خواتین کا کہنا ہے کہ کسی کو شہریت دنے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ لوگ آئین کی تحفظ کے لیے دھرنے پر ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی آئین میں مذہب کی بنیاد پر کسی کو کوئی فوقیت نہیں تو پھر مذہب کی بیناد پر شہریت دینا آئین کے خلاف ہے، اس لیے وہ سبھی دھرنے پر ہیں'۔

نینیتال کے ہلدوانی میں ہزاروں کی تعداد میں جمع خواتین مرکزی حکومت سے متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Intro:شہریت ترمیم قانون کے خلاف اتراکھنڈ میں خواتین کا مظاہرہ اور نقل و حرکت جاری ہےBody:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے مسلسل طور پر جاری ہیں ۔
شاہین باغ اور لکھنؤ کی طرز ، اتراکھنڈ میں بھی خواتین نے احتجاج شروع کر رکھا ہے۔ گزشتہ جمعہ کی نماز کے بعد سے ہی ، اتراکھنڈ کے دہرادون ہریدوار ادھم سنگر اور نینیتال کے علاقے سے تعلق رکھنے والی مسلم خواتین نے سی اے اے ، این آر سی قانون کے خلاف دھرنا دیا ہوا ہے اور ساتھ ہیں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ اسے واپس لے۔
نینیتال کے ہلدوانی میں ہزاروں کی تعداد میں جمع خواتین کی ایک بڑی تعداد نے قانون کے خلاف مرکزی حکومت کو ایک بڑی وارننگ دی ہے کے اسے جلد سے جلد واپس لے نہیں تو مرکزی حکومت برا انجام اٹھانے کو تیار ہو جائے۔
بائٹ نصرت جہاںConclusion:شہریت ترمیم قانون کے خلاف اتراکھنڈ میں خواتین کا مظاہرہ اور نقل و حرکت جاری ہے
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.