ETV Bharat / city

ناگور: بڑے پیر صاحب کی درگاہ میں کورونا بیداری مہم

راجستھان کے ضلع ناگور میں واقع بڑے پیر صاحب کی درگاہ میں کورونا وائرس بیداری کے تحت لوگوں کو ماسک لگانے، سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لیے مہم چلائی گئی۔

Corona awareness campaign
بڑے پیر صاحب کی درگاہ میں کورونا بیداری مہم
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 3:36 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع ناگور میں واقع بڑے پیر صاحب کی درگاہ میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لوگوں میں بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔

بڑے پیر صاحب کی درگاہ میں کورونا بیداری مہم

درگاہ انتظامیہ نے بلند دروازے پر 'کورونا وبا بیداری مہم' کے تحت ہارڈنگ لگواکر عوام میں بیداری کے لیے ہدایات دی گئی ہیں۔

عالمی وبا کے خاتمے کے تعلق سے اب تک ویکسین تیار نہیں کی جا سکی ہے۔ ایسے میں مذہبی مقامات سے کووڈ 19 بیداری مہم کے تحت گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

راجستھان: ماسک تقسیم پروگرام

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن سے اب تک ناگور شریف درگاہ عام زائرین کے لیے بند ہے، درگاہ انتظامیہ کی جانب سے عقیدت مندوں کو کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.