بتایا جاتا ہے کہ یہ دونوں ایک سال سے ایک دوسرے سے محبت کر تے تھے ۔ یہ دونوں الگ الگ مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔
لڑکا مسلم گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کا نام دستگیر سراج میاں عمر 19 سال اور لڑکی ہندو مذہب سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کا نام بھاگیہ شر ی 17 سال کی تھی۔
اچانک ان دونوں کے بارے ميں لڑکی کے گھر میں پتہ چلنے پر دونوں نے جدائی کے خوف سے خود کشی کرلی۔