ETV Bharat / city

Islami Conference Held in Motihari: موتیہاری کے مڑلی میں اصلاع معاشرہ کانفرنس منعقد - انظار احمد صادق

مشرقی چمپارن ضلع کے ڈھاکہ تھانہ علاقے کے مڑلی گاؤں میں یک روزہ اصلاع معاشرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے لوگوں سے قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی Motihari Dhaka Islami Conference۔

Islami Conference Held in Motihari
Islami Conference Held in Motihari
author img

By

Published : Mar 27, 2022, 7:42 PM IST

موتیہاری: بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے ڈھاکہ تھانہ علاقے کے مڑلی گاؤں میں یک روزہ اصلاح معاشرہ کانفرنس مولانا اظہار الحق کی صدارت اور مولانا نعیم الدین سلفی کی زیر سرپرستی میں منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام نے لوگوں سے قرآن و حدیث مبارکہ پر عمل کرنے کی تلقین کی Program held in Murli village۔

اس موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ساجد چترویدی نے کہا کہ آج کے وقت میں سماج کے اندر بہت سی بُرائیاں پھیلی ہوئی ہیں، جس کا علاج قرآن و سنت پر عمل پیرا ہو کر کیا جا سکتا ہے۔ سماج میں پھیلی برائی کی اصل وجہ دین سے دوری اور علم سے لاتعلقی ہے۔ ہمارے نوجوان سوشل پر دن رات گزارتے ہیں۔ ضرورت ہے کہ وہ قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہو Maulana Sajid Chaturvedi Bihar۔

Islami Conference Held in Motihari
کانفرنس میں موجود عوام کی جمیر غفیر۔۔۔

وہیں ڈھاکہ جامعہ مسجد کے امام و خطیب مولانا نذرالمبین ندوی نے کہا کہ سماج کے اندر بہت ساری بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، جہیز، طلاق، قرآن و حدیث سے دوری کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اللہ رب العالمین اور نبی کریمﷺ نے امت مسلمہ کو کھلی کتاب کی شکل میں دنیا میں رہنے کے لئے دیا لیکن اسے ہم نے بھلا دیا ہے، جس کی وجہ سے آئے دن ہمیں پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا اسلام و حدت اور پیغام کا درس دیتا ہے۔ وہیں جامعہ امام ابن تیمیہ چندنبارہ کے استاد مولانا ارشد فہیم مدنی نے قرآن و حدیث پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلام وہ مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو زور و زبردستی نہیں کیا ہے۔ اسے ہر طرح کی سہولت دی گئی ہے Jamia Imam Ibn Taimiya Chandanbara۔

نیاز احسن تیمی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے سماج و معاشرہ کے نوجوان دین راستے سے دور ہوگئے ہیں۔ وہ موبائل پر پوری رات گزار دیتے ہیں لیکن انہیں اللہ رب العالمین اور نبی کریمﷺ کو یاد کرنے کی فرصت نہیں ملتی ہے۔ اسلام نے نوجوانوں کو زندگی گزارنے کے بارے میں بڑے ہی اچھے انداز بیان میں بتایا ہے مگر ہم اس پر عمل نہیں کرتے ہیں۔ اپنے بچوں کو اسلامی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے جو حالات ہے اس میں ہمیں صبر اور تحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر مولانا اطہر جاوید قاسمی، مولانا شکیل احمد قاسمی، محمد علی سلفی، مولانا عنایت اللہ جوہر اصلاحی، انظار احمد صادق سمیت دیگر نے اپنے خطاب کیا۔ پروگرام میں جمیل اختر شفیق اور اشفاق صابر تیمی نے نعت نبی پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.