ETV Bharat / city

Negligence of Eye Hospital: آپریشن کے بعد مریضوں کی آنکھیں خراب، چار لوگوں کی آنکھیں نکالنی پڑیں - موتیا بند کا آپریشن کرانے والوں کی آنکھیں خراب

مظفر پور میں موتیا بند کا ناکام آپریشن Unsuccessful Cataract Surgery in Muzaffarpur کے نتیجے میں تقریباً 25 لوگوں کی آنکھیں خراب ہوگئی ہیں۔ جب کہ چار لوگوں کی آنکھیں نکالنی پڑی ہیں۔

آنکھیں خراب
آنکھیں خراب
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 7:17 PM IST

بہار کے ضلع مظفر پور میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی Negligence of Eye Hospital in Muzaffarpurکا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ یہاں موتیا بند کا آپریشن کروانے والے 25 لوگوں کی آنکھیں Many people Lost Eyes in Muzaffarpur خراب ہوگئیں۔

آنکھوں میں درد، جلن اور بینائی ختم ہونے کی شکایت کے بعد بھی ڈاکٹروں نے مریضوں کو چکمہ دینے کی پوری کوشش کی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ 4 لوگوں کی آنکھیں نکالنی پڑیں۔

آنکھیں خراب

دراصل یہ معاملہ ضلع کے جوران چھپرا میں واقع آئی اسپتال Eye Hospital in Juran Chapra کا ہے۔ 22 نومبر کو اسپتال میں ایک خصوصی موتیا بند آپریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس دوران درجنوں مرد و خواتین کی آنکھوں کے آپریشن ہوئے۔ لیکن مظفر پور کے آئی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی نے انہیں ہمیشہ کے لیے نابینا کر دیا۔

آنکھوں کا آپریشن کروانے والے مریضوں نے بتایا کہ آپریشن کو ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا تھا کہ ان کی آنکھوں میں جلن،درد اور بینائی ختم ہونے جیسے مسائل شروع ہو گئے۔ اس کے بعد جب ان لوگوں نے اسپتال پہنچ کر اس کی شکایت کی اور چیک اپ کروایا تو ڈاکٹروں نے انفیکشن کی بات کہی۔

انفیکشن کی بات سن کرمریضوں اور ان کے اہل خانہ گھبرا گئے۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ مریضوں کی آنکھیں اب نکالنی پڑینگی۔ ورنہ دونوں آنکھوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اسپتال کے عملے کی یہ باتیں سن کر مریض اور ان کے لواحقین میں کھلبلی مچ گئی۔ جس کے بعد وہ احتجاج کرنے لگے۔

جب مذکورہ معاملہ کی اطلاع سول سرجن کو دی گئی تو اس کے بعد اسپتال کا عملہ اسپتال میں مریض کو درد سے کراہتے ہوئے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اس کے بعد اس معاملہ کی اطلاع تھانے کو بھی دی گئی۔ جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو اسپتال کے احاطے سے باہر نکالا۔اس کے بعد اسپتال انتظامیہ نے کچھ مریضوں کو ایمبولینس سے پٹنہ بھیجا۔

اطلاعات کے مطابق اسپتال انتظامیہ کے لاپرواہی کے پیش نظر دیگر مقامات پر زیادہ مسائل کے شکار مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔ زیادہ انفیکشن کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی آنکھیں نکال دی گئی ہیں۔

اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ای ٹی بھارت کے نمائندے نے سول سرجن سے بات کی۔ موتیا بند کا آپریشن کروانے والے 25 لوگوں کی آنکھوں کی خرابی کی اطلاع ملنے کے بعد سی ایس ڈاکٹر ونے شرما نے بتایا کہ انہیں فون کے ذریعے اس کے بارے میں معلومات ملی ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس کے لیے تین رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ٹیم میں شامل ڈاکٹرز دو دن میں رپورٹ دیں گے کہ آپریشن پروٹوکول پر کس نے عمل نہیں کیا یا کس وجہ سے کیا۔ اس معاملے میں قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.