ETV Bharat / city

مظفر نگر: پولیس کے ساتھ تصادم میں 50 ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی - نوجوانوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں پینہ بائی پاس پر پولیس اور بدمعاش کے درمیان تصاد میں ایک پولیس اہلکار 50 ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی ہوگیا۔

Wanted Criminal Carrying Rs 50,000 Bounty injured during encounter

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 8:22 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع مظفر نگر پینہ بائی پاس پر پولیس چیکنگ کے دوران جب پولیس نے دو بائیک سوار مشتبہ نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ کیا تو نوجوانوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی جس میں پولیس کا ایک جوان ان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

ویڈیو

جوابی کارروائی میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بدمعاش پولیس کی گولی لگنے سے ہوا زخمی ہوگیا، جبکہ بدمعاش کا ایک ساتھی بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔ زخمی بدمعاش سونو سکّہ عرف مرسلین ولد امام الدین رہائشی محمود نگر تھانہ علاقہ سوئی لائن ضلع مظفر نگر ہال بتا جانسٹھ ضلع مظفر نگر بتایا جارہا ہے۔

خبروں کے مطابق گرفتار ایک شاطر قسم کا بدماش ہے جو گزشتہ کچھ روز پہلے مظفرنگر کہ مملانا روڈ پر ہوئے آصف کے قتل میں مطلوب تھا، گرفتار بدمعاش پر50 ہزار کا انعام ہے۔ اور یہ ایک ضلع ٹاپ ٹین بدمعاشوں میں سے ہے۔ جس کے اوپر تقریبا تین درجن سے زیادہ مقدمات درج ہیں۔ ان مقدمات میں قتل فروتی گینگ سٹار وغیرہ کے تقریبا تین درجن مقدمات درج ہیں۔ گرفتار بدمعاش کے پاس سے پولیس نے ایک پسٹل ساتھ زندہ کارتوس 32 بور ایک موٹرسائیکل ہیرو ہونڈا برامد کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.