ETV Bharat / city

طالب علم کا گلا ریت کر قتل - قتل کے بعد علاقے میں سنسنی

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے ڈیڈلی کوتوالی میں ایک طالب علم کی ہلاکت کے بعد علاقے میں سنسی پھیل گئی۔

Student dead body found in field
طالب علم کا گلا ریت کر قتل
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:08 PM IST

اطلاعات کے مطابق ڈیڈولی کے گاؤں سالارپور مافی سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ طالب علم کے قتل کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ہریتک کمار نامی طالب علم اپنے والد کے کاروبار میں ہاتھ بٹاتا تھا۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ طالب علم 50 ہزار روپے لے کر گھر سے نکلے تھے۔ لیکن شام تک گھر نہیں لوٹے تو گھر کے لوگوں نے اس کی تلاش شروع کردی۔ کافی تلاشی کے بعد طالب علم کی لاش قریبی کھیت میں پڑی ہوئی ملی۔

طالب علم کا گلا ریت کر قتل

اس معاملے میں پولیس نے قتل کی رپورٹ درج کرکے تین تفتیشی ٹیم تشکیل دی ہے۔

خبروں کے مطابق طالب علم کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور جوتے کے فیتے سے گلا گھونٹا گیا تھا۔ کیس کی اطلاع ملنے پر پولیس کے اعلی اہلکار موقع پر آئے اور لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی ہے۔

Intro:امروہہ میں طالب علم کی گلا گھونٹ کر قتل

ڈکیتی کے بعد قتل کا شبہ

طالب علم کی لاش کھیت میں ملی

پولیس نے رپورٹ درج کر تفتیش شروع کیBody:امروہہ ضلع کے ڈیڈلی کوتوالی میں ایک طالب علم کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔
طالب علم صبح سے ہی گھر سے لاپتہ تھا ، کافی تلاشی لینے کے بعد طالب علم کی لاش ایک کھیت سے برآمد ہوئی۔
اس معاملے میں پولیس نے قتل کی رپورٹ درج کی ہے اور تفتیش کے لئے تین ٹیموں لگا دی گئی ہے۔Conclusion:اترپردیش میں ضلع امروہہ کے علاقے کوتوالی ڈیڈولی کے گاؤں سالار پور مافی میں 15 سالہ نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہریتک کمار نامی یہ طالب علم اپنے والد کے کاروبار میں ساتھ کام کرتا تھا۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ طالب علم نے مکان سے 50 ہزار روپے لئے تھے۔ لیکن شام تک گھر نہیں لوٹے تو گھر کے لوگو نے اس کی تلاش شروع کردی۔ کافی تلاشی لینے کے بعد طالب علم کی لاش قریبی کھیت میں پڑی ہوئی ملی۔ طالب علم کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور جوتے کے فیتے سے گلا گھونٹ دیا تھا۔ کیس کی اطلاع ملنے پر پولیس کے اعلی اہلکار موقع پر آئے اور لاش پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دی۔

امروہہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر وپن ٹنڈا نے کہا ہے کہ معاملہ جلد خلاصۃ کر دیا جائےگا۔
بیٹے۔ ویپن ٹنڈا (ایس پی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.