ETV Bharat / city

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پرعلماء اکرام سے خصوصی گفتگو - عید میلادالنبیﷺ

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے قاری محمد حذیفہ قاسمی امام وخطيب حوض والی مسجد اور شہر قاضی سے خاص گفتگو کی۔

Eid ul Milad
عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 10:17 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وبا کی وجہ سے عید میلادالنبیﷺ سادگی کے ساتھ منایا جائیگا۔ اس تعلق سے علماء نے عید میلادالنبیﷺ سے متعلق مزید معلومات دیتے ہوئی بتایا کہ' اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ' ہم نے نبی پاک ﷺ کو سبھی کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے اور ہمیں اس سے سبق لینا چاہیے کی نبی پاک ﷺ نے ہمیں کیا کرنے کو کہا ہے۔ اور کیا نہیں۔

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پرعلماء اکرام سے خصوصی گفتگو

نبی پاک ﷺ کی ذات مقدس عظیم الشان نبی کی ذات ہے جو نبیوں پر فضیلت رکھتی ہے وہ نبیوں کے بھی امام ہے۔ بہت سے نبیوں نے یہ چاہا ہے کی ہم نبی پاک ﷺ کی امت میں پیدا ہو جائیں لیکن ہمیں بن مانگے اللہ رب العزت نے ﷺ کی امت میں پیدا کیا ہے تو یہ ہمارے لئے فخر اور سعادت کی بات ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ' ہمیں چاہیے کی نبی پاک ﷺ نے جو کچھ ہمیں دیا ہے اور سکھایا ہے اس پر عمل کریں اور جس چیز سے روکا ہے اس کو نہ کریں۔ انہوں نےکہا کہ' آج 12 ربیع الاول ہے، ربیع الاول وہ مقدس مہینہ ہے جس میں نبی پاک ﷺ کی ولادت با سعادت بھی ہوئی اور آپ اس دنیا سے وفات بھی پا گئے۔

مزید پڑھیں:

عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے روٹ پلان مرتب

انہوں نےکہا کہ' اس موقع پر ہمیں چاہئے کہ زیادہ سے نبی پاک ﷺ پر درود و سلام بھیجیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.