ETV Bharat / city

آر ایل ڈی کی جانب سے پریس کانفرنس - زبردست احتجاجی مظاہرہ

مظفر نگر میں زرعی بلوں کے خلاف آر ایل ڈی کی جانب سے ضلع کلکٹریٹ کے احاطے میں 8 اکتوبر کو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

RLD holds press conference in Muzaffarnagar
آر ایل ڈی کی جانب سے پریس کانفرنس
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 8:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے راشٹریہ لوک دل کے ضلعی صدر اجیت راٹھی اور سابق ایم ایل اے راجپال بالیان نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ' ضلع مظفر نگر پولیس انتظامیہ نے 24 ستمبر کو زراعت بلوں کے خلاف مظاہرہ کرنے پر لوک دل کے عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کیے تھے۔

آر ایل ڈی کی جانب سے پریس کانفرنس

انہوں نے مزید کہاکہ'ان مقدمے کے درج ہونے سے پولیس انتظامیہ کی ذہنیت کا پتہ چلتا ہے، 8 اکتوبر کو پولیس انتظامیہ سے آر پار کی لڑائی لڑی جائےگی اور حکومت مخالف پالسیوں کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھا جائے گا۔

ضلعی صدر اجیت راٹھی نے کہا کہ ہم پولیس سے ڈنڈے کھانے کے لئے تیار ہیں لیکن پولیس انتظامیہ کا رویہ دوہری پالیسی اپنارہا ہے، پر امن احتجاج کر رہے آر ایل ڈی کے عہدیداروں اور کارکنوں پر زبردستی قانونی چارہ جوئی کر رہا ہے، ان کی دوہری ذہنیت کا اس سے پتہ چلتا ہے۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: مہاتما گاندھی اسپورٹس کلب کا افتتاح

انہوں نے کہاکہ' 25 ستمبر کو قومی شاہراہ بند کردیا گیا تھا اور پولیس انتظامیہ خاموش رہیں اور ہم 8 اکتوبر کو ڈی ایم آفس میں پولیس انتظامیہ کے خلاف پر امن احتجاج کریں گے، اس پریس کانفرنس میں لوک دل کے درجنوں کارکن موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.