مظفر نگر لوہیا بازار میں تاریخی جامع مسجد میں واقع شاہ ولی اللہ اسلامک لائبریری میں وسیم رضوی کے خلاف ایک مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں علمائے دین نے غم میں غصے کا اظہار کیا اور ضلع کلیکٹریٹ میں مظاہرہ کرتے ہوئے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن سوسائٹی نے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورینڈم مظفرنگر انتظامیہ سونپا۔
مظفرنگر: وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - muzaffarnagar protest waseem rizvi
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں فلاح انسانیت ویلفیئر سائٹی کے بینرتلے وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظفرنگر: وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ