ETV Bharat / city

Awareness Education by Jamiat e Ulema-e-Hind: تعلیمی بیداری کے بعد جمعیت علمائے ہند نے کی پریس کانفرنس - Educational Awareness Conference in Muzaffarnagar

مظفرنگر کے گاؤں کشن پورہ کے بحرالعلوم جونئیر ہائی اسکول Bahrul Uloom Junior High School Muzaffarnagar میں جمعیت علمائے ہند Jamiat e Ulema-e-Hind کی جانب سے تعلیمی بیداری کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں علم کی شمع روشن کرنے والی شخصیات سے لوگوں کو روبرو کرایا گیا۔

Awareness Education by  Jamiat e Ulema-e-Hind
تعلیمی بیداری کے بعد جمعیت علمائے ہند نے کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 12:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے میڈیا سینٹر Media Central Muzaffarnagar میں پریس کانفرنس کے دوران جمعیت علمائے ہند دہلی کے مولانا محمد عابد قاسمی نے بتایا کہ گزشتہ روز مظفر نگر کے گاؤں کشن پورہ کے بحر العلوم جونیئر ہائی اسکول میں مولانا محمد عابد قاسمی Mohammad Abid Qasmi جمعیت علمائے ہند دہلی کی صدارت میں تعلیم کے چراغ روشن کرنے والوں کے عنوان پر ایک تعلیمی بیداری کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔

ویڈیو دیکھیے

علاقے کے علماؤں کے علاوہ مسلم مذہبی رہنما دہلی، اتراکھنڈ، دہرادون کے ساتھ ساتھ کئی دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جہاں مقررین نے اپنے بچوں کو اعلی تعلیم دلانے اور آپسی تنازعات کو ختم کرنے پر زور دیا۔

مظفر نگر کی مورنا بلاک Morna Block Muzaffarnagar کے گاؤں کشن پور میں منعقدہ پروگرام میں علمائے کرام نے کہا کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم ضرور دلائیں۔ اس کے لیے چاہے انہیں بھوکا رہنا پڑے، لیکن بچوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:

جن شخصیات کے ناموں پر پروگرام منعقد ہوا ان میں مرحوم محمد اصغر، مولانا حنیف، مولانا عبداللطیف، مولانا یوسف، مولانا عبدالشکور، مولانا مقصود، مولانا حنیف بسیڈہ اور مولانا رفیقؒ شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.