ETV Bharat / city

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت پروگرام کا انعقاد - مظفر نگر میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت صلاحٰیت کی تلاش کے نام سے منعقد پروگرام کا آج سیمی فائنل مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں تحصیل صدر کے ماتحت آنے والے مختلف بلاکس کے طلبا نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

Organize the program under the Daughter Rescue Daughter Study Scheme in Muzaffarnagar
بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت صلاحٰیت کی تلاش کے نام سے منعقد پروگرام
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 6:12 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:58 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت محکمہ بہبود خواتین کے ذریعہ گذشتہ ایک ماہ سے "پرتیبھا کی کھوج" کے نام سے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت پروگرام کا انعقاد

اس پروگرام کے تحت مختلف بلاکس کے اسکولوں کے طلباء نے مختلف پروگرام پیش کیے۔

واضح رہے کہ حکومت ہند کی جانب سے گرتے ہوئے خواتین کے تناسب کو فروغ دینے اور معاشرے میں خواتین کو ان کے حقوق سے آگاہ کرانے کے لیے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

اسی پروگرام کے دوران ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر محمد مشفقین نے بتایا کہ پرتیبھا کی کھوج کا سیمی فائنل آج یہاں منعقد ہورہا ہے اور فائنل پروگرام یوم خواتین کے موقع پر منعقد کیا جائے گا۔

اس پروگرام میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو نقد اور مومینٹوز سے نوازا جائے گا اور فائنل میں حصہ لینے والے تمام طلباء کو اسناد سے نوازا جائے گا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر محمد مشفقین، خواتین سماجی کارکن بینا شرما اور دیگر سماجی کارکنان موجود تھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.