ETV Bharat / city

UP Assembly Election 2022: مظفرنگر میں بی ایس اپی اور ایم آئی ایم کے امیداروں کا پرچہ داخل - مظفر نگر میں ایم آئی ایم

مظفرنگر کی چرتھاول سیٹ سے بی ایس پی امیدوار سلمان سعید اور ایم آئی ایم امیدوار طاہر انصاری نے پرچہ داخل کیا جبکہ مظفر نگر شہر سیٹ سے ایم آئی ایم کے انتظارانصاری امیدوار ہوں گے۔ مظفرنگر میں پہلے مرحلے میں یعنی دس فروری کو ووٹنگ ہونی ہے۔UP Assembly Election 2022

Nomination filled of BSP and MIM candidates in Muzaffarnagar
مظفرنگر میں بی ایس اپی اور ایم آئی ایم کے امیداروں کا پرچہ نامزدگی
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 6:17 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے پUP Assembly Election 2022 ہلے مرحلے کے لیے مظفر نگر میں دس فروری کو ووٹنگ ہونی ہے، جس کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے امیدوار کا پرچہ نامزدگی کرا رہی ہیں۔

مظفرنگر میں بی ایس اپی اور ایم آئی ایم کے امیداروں کا پرچہ نامزدگی

مظفرنگر کی چرتھاول سیٹ سے بی ایس پی کے امیدوار سلمان سعید اور ایم آئی ایم کے امیدوار MIM candidates in Muzaffarnagar طاہر حسین انصاری جبکہ مظفر نگر شہر سیٹ سے ایم آئی ایم کے امیدوار انتظار انصاری نے پرچہ داخل کیا۔

ایم آئی ایم کے امیدوار طاہر حسین انصاری نے کہا کہ ہم غریب اور پسماندہ طبقے کے لوگوں کی لڑائی لڑنے کے لیے میدان میں اترے ہیں، خاص طور سے اقلیتوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کے لیے۔

یہ بھی پڑھیں: Owaisi Announces Alliance for UP Polls: اترپردیش میں ایم آئی ایم کا پانچ پارٹیوں کے ساتھ اتحاد

انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ 73 برسوں سے مسلمان ووٹ دے رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کو سیاست میں کسی طرح کی کوئی حصہ داری نہیں ملی ہے، انھی سب مسائل کو لے کر ہم عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔

بی ایس پی کے امیدوار BSP candidates in Muzaffarnagar سلمان سعید نے بتایا کی ہم علاقے کی ترقی کے مسائل کو لے کر میدان میں اترے ہیں کیونکہ بی جے پی نے علاقے میں کوئی ترقی نہیں کی صرف وعدے کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.