ETV Bharat / city

Arrested Attacking Deoband Jailor: دیوبند جیلرپر قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص گرفتار - مظفرنگر پولیس نے بدمعاش نیرج کو گرفتار کیا

حالیہ دنوں دیوبند جیلر پر حملہ کرنے والے بدمعاش نیرج کو مظفرنگر پولیس نے بڈھانہ موڑ کے نزدیک انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کر لیا ہے Neeraj arrested for attacking Deoband jailor۔

Neeraj arrested for attacking Deoband jailor

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 6:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے بڈھانہ موڑ پر شہر کوتوالی پولیس چیکنگ کے دوران پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم میں نیرج نامی بدمعاش پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ Muzaffarnagar Police۔

ویڈیو دیکھیے۔

پولیس کے مطابق پکڑا گیا بدمعاش ضلع سہارنپور میں دیوبند جیلر کے اوپر حال ہی میں حملہ کرنے میں شامل تھا۔ جس کی پولیس کو تلاش تھی۔

مزید پڑھیں:

پکڑا گیا بدمعاش دیوبند کا رہائشی ہے، جس کے اوپر پر نصف درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔ جس کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور چوری شدہ بائک برآمد کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.