ETV Bharat / city

'نیشنل سروس اسکیم' کے تحت رنگولی اور مہندی مقابلے کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 9:22 PM IST

مظفر نگر کے ڈی اے وی کالج کے نیشنل سروس اسکیم کے تین اکائیوں کے سات روزہ خصوصی کیمپ کے چوتھے روز طالبات نے رنگولی مقابلے میں حصہ لیا۔

ای تی وی بھارت
'نیشنل سروس اسکیم' کے تحت رنگولی اور مہندی مقابلے کا انعقاد

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں 'نیشنل سروس اسکیم' کے تحت سات روزہ خصوصی کیمپ کے چوتھے روز ڈی اے وی کالج میں رنگولی اور مہندی مقابلے کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس پروگرام میں زمین اور درخت کو بچانے، بیٹی بچانے، ماحول، قومیت، اتحاد اور سالمیت وغیرہ جیسے مختلف مضامین شامل ہیں۔

اس کے بعد کالج کی طالبہ نے مہندی مقابلے میں حصہ لیا، اس پروگرام کے تحت طلبا میں کافی جوش و خروش پایا گیا۔

مزید پرھیں: 'مودی ہے تو سارے ’الٹے کام‘ ممکن ہیں'

اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے مہمان پرنسپل ڈاکٹر ششی شرما سمیت سب نے بہت محنت کی اور پروگرام کے آخر میں ڈاکٹر یوگیش کمار نے سبھی کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:Body:مظفر نگر میں نیشنل سروس سکیم کے تحت سات روزہ خصوصی کیمپ کے چوتھے روز ڈی اے وی کالج کے طلباء نے رنگولی اور مہندی مقابلہ دیا ،

مظفر نگر میں ڈی اے وی کالج کے نیشنل سروس اسکیم کے تین اکائیوں کے سات روزہ خصوصی کیمپ کے چوتھے روز ، طلبہ نے رنگولی مقابلے میں حصہ لیا جس میں زمین کو بچانے ، درخت کو بچانے ، بیٹی بچانے ، ماحول ، قومیت ، اتحاد اور سالمیت وغیرہ جیسے مختلف مضامین شامل ہیں۔ اس کے بعد طلباء نے مہندی مقابلے میں حصہ لیا جس میں اس پروگرام کے بارے میں بچوں میں کافی جوش و خروش پایا گیا تھا ، جو ہاتھوں پر مختلف ڈیزائنوں کی مہندی لگائے ہوئے تھے ، بچے بھی اس پروگرام میں بہت زیادہ حصہ لے رہے ہیں۔آج بھی طلبہ رنگولی میں مہندی لگا کر پروگرام سے لطف اندوز ہوئے۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے مہمان پرنسپل ڈاکٹر ششی شرما سمیت سب نے بہت محنت کی اور پروگرام کے آخر میں ڈاکٹر یوگیش کمار نے سبھی کا شکریہ ادا کیا گیا

بائٹ ، یوگیش کمار (کالج مینجمنٹ کمیٹی ممبر)Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.