ETV Bharat / city

مظفر نگر: ایس پی کارکنان کا جے ای ای - نیٹ امتحانات منعقد کرانے کے خلاف احتجاج - youth SP workers protest against state govt

ریاست میں بگڑتے ہوئے امن و امان کے خلاف، سماج واری پارٹی کے یوتھ ونگ کے عہدیداروں اور کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے مجسمے کو نذر آتش کیا۔

Muzaffarnagar: youth SP workers demand to cancel jee and neet exam

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 10:55 PM IST

مظفر نگر شہر میں آج سماج وادی پارٹی کے کارکنوں اور سماج وادی پارٹی کے عہدیداروں نے NEET اور JEE کے امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرزور احتجاج کیا۔ اس موقعے پر کارکنا نے لکھنؤ میں لاٹھی چارج کے احتجاج کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے مجسمہ کو کیا نذر آتش کیا۔ اور ریاستی یوتھ نائب صدر گورو جین نے درجنوں کارکنوں کے ہمراہ ڈی ایم آفس میں ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ اور ضلع انتظامیہ کی معرفت گورنر کے نام ایک میمورینڈم سونپا۔

ویڈیو

احتجاج کررہے کارکنان نے بتایا کہ ابھی کووڈ 19 کا خطرہ برقرار ہے اور ریاست کے بہت سے اضلاع میں سیلاب کا قہر جاری ہے، ایسے وقت میں NEET اور JEE کا امتحان کرانا طالب علموں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب لاکھوں نوجوانو نے اس کے خلاف آواز بلند کرنے کرنے کی کوشش کو تو بی جے پی حکومت کی پولیس نے نوجوانوں پر لاٹھی چارج کیا، جس کے نتیجے میں متعد نوجوان زخمی ہوئے۔

Muzaffarnagar: youth SP workers demand to cancel jee and neet exam
مظاہرین نے ضلع انتظامیہ کی معرفت گورنر کے نام ایک میمورینڈم سونپا

انہوں نے ایسے ماحول امتحان کرواکر حکومت لاکھوں طلباء اور ان کے اہل خانہ کی صحت کو خطرے میں ڈال رہی ہے، پوری ریاست میں ترقیاتی کام تعطل کا شکار ہوچکے ہیں۔ لہذا سماج وادی پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ موجودہ ماحول کو دیکھتے ہوئے NEET اور JEE کا امتحان منسوخ کیا جائے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.