ETV Bharat / city

مظفر نگر: لوگوں نے نماز گھروں میں ادا کی

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے جمعے کے دن مسلماوں سے گھر میں ہی نماز پڑھنے کی اپیل کی تھی جس کے بعد مساجد میں تالے نظر آئے اور لوگوں نے گھروں میں نماز ادا کی۔

Muzaffarnagar : people offering namaz at home
فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 12:00 AM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 21 روز لاک ڈوان کے موقعے پر مظفر نگر ایس ایس پی نے مسلم سماج سے گھروں میں رہ کر نماز پڑھنے کی اپیل کی تھی جس کے بعد آج شہر کی مساجد میں تالے نظر آئے اور لوگوں نے گھروں میں ہی نماز ادا کی۔

ویڈیو

اس دوران ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پولیس فورس کے ہمراہ شہر کا دورہ کیا اور دیکھا کہ لوگوں نے گھروں میں ہی نماز پڑھی ہے۔

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' لوگوں نے لاک ڈاؤن کا احترام کرتے ہوئے گھروں میں نماز ادا کی اور گھروں سے باہر نہیں آئے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.