ETV Bharat / city

مظفرنگر: کورونا کے ریکارڈ 777 نئے مریض ملے، 21 کی موت

ریاست اترپردیش کے مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 777 نئے کیس ملے، ساتھ ہی 334 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور اب تک 190 کے قریب مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

777 new patients found in Corona
کورونا کے ریکارڈ 777 نئے مریض ملے
author img

By

Published : May 6, 2021, 11:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا ملنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 777 مثبت کیس پائے گئے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 777 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹز منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 334 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 4869 ہو گئی۔ مظفر نگر میں اب تک 190 کے قریب کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

777 new patients found in Corona
کورونا کے ریکارڈ 777 نئے مریض ملے

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 777 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 16562 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.