ETV Bharat / city

مظفرنگر: کورونا کے 45 نئے مریض،87 صحتیاب - ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ وہیں دوسری جانب کورونا سے لوگ صحت یاب بھی ہورہے ہیں۔

مظفرنگر: کورونا کے 45 نئے مریض،87 صحتیاب

author img

By

Published : Oct 3, 2020, 10:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 41 مثبت کیس ملے ہیں۔

جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج 1784 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 41 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 90 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 802 رہ گئی۔

مظفر نگر میں اب تک 60 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 41 نئے کیس ملے ہیں۔

ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 4029 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.