ETV Bharat / city

مظفر نگر: نشہ آور ادویات کاروباری کے خلاف محکمہ پولیس سخت - نشہ آور ادویات کاروباری کے خلاف محکمہ پولیس سخت

مظفر نگر پولیس اسٹیشن کے تحت سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کے زیرانتظام زیرو ڈرگز کمپین کے تحت، پولیس نے ہزاروں انجیکشن ٹیبلٹس، کیپسول اور دو لوگو کو منشیات کے ساتھ گرفتار کیا۔

ای ٹی وی بھارت
نشہ آور ادویات کاروباری کے خلاف محکمہ پولیس سخت
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 5:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو نے مظفر نگر کے تمام تھانہ علاقوں میں مجرمانہ سازش مہم اور زیرو ڈرگس مہم کے طور پر گہری چیکنگ مہم چلا رکھی ہے۔

جس کی وجہ سے پولیس نے بھورا کلہ پولیس اسٹیشن کے علاقے کے مندبھرکے راستے گاؤں سیسولی کی طرف 200 میٹر سے اور مظفر نگر فائر اسٹیشن کے برابر، ضلع کونسل میں چھاپہ ماری کی گئے۔

نشہ آور ادویات کاروباری کے خلاف محکمہ پولیس سخت

سی او فوگنا کی نگرانی میں، 2 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا، اجیندر ولد نین سنگھ ساکن بھورا کالا اور راجیو جین ولد دھرم چندر سکنہ پٹیل نگر پولیس اسٹیشن، نئی منڈی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: 'جنسی زیادتی کے مجرم کو پھانسی ہو'

جن کے قبضے سے 1548 انجیکشن، ٹیبلٹ،کیپسول، و دوائیاں پولیس نے برآمد کی۔ پولیس لائن نے آڈیٹوریم کے کمرے میں ایس پی دیہات نیپال سنگھ نے پریس کانفرنس کر انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ نشے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اسی طرح کی مہم جاری رہے گی۔

Intro:Body:مظفر نگر
بھورا کلہ تھانہ علاقہ اور مظفر نگر پولیس اسٹیشن کے تحت سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کے زیرانتظام زیرو ڈرگز کمپین کے تحت ، پولیس نے ہزاروں انجیکشن ٹیبلٹس ، کیپسول اور دو لوگو کو منشیات کے ساتھ گرفتار کیا۔

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو مظفر نگر کے تمام تھانہ علاقوں میں مجرمانہ سازش مہم اور زیرو ڈرگس مہم کے ایک حصے کے طور پر گہری چیکنگ مہم چلا رکھی ہے ،

جس کی وجہ سے پولیس نے بھورا کلہ پولیس اسٹیشن کے علاقے کے مندبھرکے راستے گاؤں سیسولی کی طرف 200 میٹر سے اور مظفر نگر فائر اسٹیشن کے برابر ، ضلع کونسل میں چھاپے مارے کی گئے

جس میں سی او فوگنا کی نگرانی میں ، 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ،

جس میں اجیندر ولد نین سنگھ ساکن بھورا کالا اور راجیو جین ولد دھرم چندر سکنہ پٹیل نگر پولیس اسٹیشن ، نئی منڈی کو گرفتار کیا گیا تھا ،

جن کے قبضے سے 1548 انجیکشن ٹیبلٹ کیپسول و دوائیا پولیس نے برآمد کی۔ پولیس لائن نے آڈیٹوریم کے کمرے میں ایس پی دیہت نیپال سنگھ نے پریس کانفرنس کر انکشاف کرتے ہوئے کہا نشے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اسی طرح کی مہم جاری رہے گی،

بائٹ ، نیپال سنگھ (ایس پی دیہات)Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.