ETV Bharat / city

Kavi Samelan Held in Muzaffar Nagar: مظفر نگر کوی سمیلن کا انعقاد

اترپردیش کے مظفرنگر میں ضلع زرعی اور صنعت کی جانب سے آل انڈیا کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا All Kavi Samelan Held in Muzaffarrnagar، جس میں کئی معزز شخصیات و شعرائے کرام نے شرکت۔

ویڈیو دیکھیے
Kavi Samelan Held in Muzaffar Nagar
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 9:44 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ضلع زرعی اور صنعتی نمائش کی نمائش پنڈال میں آل انڈیا کوئی سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔Kavi Sammelan Held in Muzaffarnagar۔ جس میں مختلف اضلاع کے نامور شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنے کلام سے لوگوں کا دل جیتا۔ مشاعرے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سمیلن کا حصہ بنے اور مشہور شعراء کرام کا کلام سنا۔

ویڈیو دیکھیے

مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ مظفرنگر سی ڈی او، مظفر نگر سٹی مجسٹریٹ، وزیر مملکت کپل دیو اگروال و دیگر سرکردہ شخصیات نے آل انڈیا کوی سمیلن All India Kavi Sammelan میں شامل ہوئے۔

مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئی مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ کی اہلیہ نے اپنے خوبصورت کلام سے لوگوں کا دل جیت لیا۔

مزید پڑھیں:

کوی سمیلن میں ونئت چوہان، ڈاکٹر کملیش شرما، ڈاکٹر شری کانت شرما، ڈاکٹر گجیندر پیری، مہیشور تیواری، پونم ورمہ، سودیپ بھولا، ڈاکٹر انیل چوبے، ڈاکٹر آشیش، پروین راگی سمیت دیگر شعرائے کرام نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.