ETV Bharat / city

مظفر نگر میں پولیس اور شرپسند عناصر کے مابین تصادم - سی او صدر کلدیپ سنگھ

بدمعاش پولیس کی گولی سے زخمی ہوا۔ بدمعاش کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل ، 40 ہزار کی نقدی و غیرقانونی اسلحہ کارتوس برآمد۔

مظفر نگر میں پولیس اور شرپسند عناصر کے مابین تصادم

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:02 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:51 PM IST

ریاست اترپردیش کےضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقہ چھپار میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین ایک انکاؤنٹر ہوا، جب پولیس کو مخبر خاص سے معلوم ہوا کہ ایک بدمعاش غیر قانونی جرم کے غیر قانونی فعل کے لیے کالی دریائے پل کے پاس کھڑا ہے۔

مظفر نگر میں پولیس اور شرپسند عناصر کے مابین تصادم

معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے، پولیس موقعے پر پہنچی وہاں کھڑے بدمعاش کو روکنے کی کوشش کی، جس پر بدمعاش نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے اسے پکڑ لیا۔

پولیس نے گرفتار بدمعاش کے قبضے سے 40 ہزار کی نقدی سمیت موٹرسائیکل، غیر قانونی اسلحے، کارتوس بھی برآمد کیے۔

پولیس نے زخمی شرپسند کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال بھجوا کر مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

سی او صدر کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ گرفتار شرپسند کی شناخت ارون ولد سنترام سکنہ گاؤں ٹیتوڈا پولیس تھانہ کھٹولی ہے۔

بدمعاش کے خلاف اتراکھنڈ سمیت ضلع کے مختلف اضلاع میں مختلف مقدمات درج ہیں۔

Intro:Body:مظفر نگر

مظفر نگر کے تھانہ چھپار پولیس اور شرپسند عناصر کے مابین زبردست تصادم!
  بدمعاش پولیس کی گولی سے ہوا زخمی ، بدمعاش کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل ، 40 ہزار کی نقدی و غیرقانونی اسلحہ کارتوس برآمد۔

ریاست اترپردیش کےضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقہ چھپار میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین ایک انکاؤنٹر ہوا جب پولیس کو مخبر خاص سے معلوم ہوا کہ ایک بدمعاش غیر قانونی جرم کے غیر قانونی فعل کے لئے کالی دریائے پل کے پاس کھڑا ہے۔ معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ،پولیس موکے پر پہنچی وہاں کھڑے بدمعاش کو روکنے کی کوشش کی جس پر بدمعاش نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ لیکن پولیس نے دائرے کو بند کرتے ہوئے اسے پکڑ لیا۔

پولیس نے گرفتار بدمعاش کے قبضے سے 40 ہزار کی نقدی سمیت موٹرسائیکل ، غیر قانونی اسلحے ، کارتوس بھی برآمد کیے۔

پولیس نے زخمی شرپسند کو علاج کے لئے ضلع اسپتال بھجوا کر مزید کارروائی شروع کردی ہے ،

سی او صدر کل دیپ سنگھ نے بتایا کہ گرفتار شرپسند کی شناخت ارون ولد سنترم سکنہ گاؤں ٹیتوڈا پولیس تھانہ کھٹولی ہے۔

بدمعاش کے خلاف اتراکھنڈ سمیت ضلع کے مختلف اضلاع میں مختلف مقدمات درج ہیں۔

بائٹ: سی او صدر کلدیپ سنگھ۔Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:51 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.