ETV Bharat / city

مظفرنگر: اکھلیش یادو کے جلسہ عام کی تیاری کو لے کر میٹنگ کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 12:55 PM IST

مظفر نگر میں سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے جلسۂ عام کی تیاری کو لے کرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

اکھلیش یادو کے جلسہ عام کی تیاری کو لے کر میٹنگ کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سماج وادی پارٹی آفس بڑھانہ میں 11 نومبر کو سماج وادی پارٹی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو ایک جلسہ عام کو خطاب کریں گے اس کی تیاری کو لے کر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

واضح رہے کہ ان کا یہ دورہ گزشتہ ماہ 7 اکتوبر کو ہونا تھا جو کن ہی وجوہات کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا۔

ان کا یہ اجلاس اب 11 نومبر کو قصبہ بڑھانہ میں ہوگا، اس اجلاس کی تیاری کو لے کر سماج وادی پارٹی آفس پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

اس میٹنگ میں سینکڑوں کارکنان اور عہدیداروں نے کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے کر سماجوادی پارٹی میں شامل ہوگئے جس میں سابق رکن پارلیمنٹ ہریندر ملک بھی شامل تھے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.