ETV Bharat / city

مظفر نگر: کورونا وائرس کے 11 نئے معاملے

مظفرنگر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے آئے دن متاثرین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، یہاں اب تک کُل متاثرین کی تعداد 105 ہو چکی ہے۔

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:49 AM IST

مظفر نگر: کورونا وائرس کے 11 نئے معاملے
مظفر نگر: کورونا وائرس کے 11 نئے معاملے

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے 11 نئے کیسز ملے ہیں۔

مظفر نگر: کورونا وائرس کے 11 نئے معاملے

ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 105 ہوگئی ہے۔ آج 2 مثبت مریض صحتیاب ہوکر گھر روانہ ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس سے اب تک یہاں 11 افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

کورونا وائرس جانچ کے تعلق سے تقریبا 300 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 11مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

وکاس دوبے کو پناہ دینے والوں کی جانچ جاری

جن میں 3 کورونا متاثرین گاندھی کالونی،1 ککڑا، 1اگرسیں وہار،2 پٹیل نگر1تھانہ کوتوالی،1 کرشنا وہائٹ،1 نگر پلکا، 1 ختولی سے ملے ہے، سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.