ETV Bharat / city

'طالبان نے جو بھی کیا اسے سمجھوتے کے ساتھ کرتا نقصان سے بچا جا سکتا تھا' - افغانستان اور پاکستان سے ہجرت کر کے بھارت کا رخ کیا

یعقوب خان کا کہنا ہے کہ طالبان نے جو بھی کیا اسے سمجھوتے کے ساتھ کیا جاتا تو جانی مالی نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔

yaqub khan
یعقوب خان
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 5:52 PM IST

افغانستان کے اکثر علاقوں پر طالبان کے قبضے کے بعد افراتفری کا ماحول ہے، ایسے میں بھارت میں مقیم وہ لوگ جن کے رشتےدار افغانستان اور پاکستان میں مقیم ہیں وہ کیا سوچتے ہیں۔

یعقوب خان

ممبئی میں افغانی پشتو پٹھانوں کی تعداد خاصی ہے۔ ممبئی میں مقیم یعقوب خان کے آباؤ اجداد نے افغانستان اور پاکستان سے ہجرت کر کے بھارت کا رخ کیا اور یہیں کے ہو کر رہ گئے۔

یعقوب خان کہتے ہیں کہ آج بھی رشتے داروں سے تعلقات ہیں گاہے بگاہے وہ ملتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

جامع مسجد کی انوکھی پہل: جلد ہی مسلمانوں کے مسائل کے حل کے لیے ادارہ قائم کیا جائے گا

یعقوب خان کا کہنا ہے کہ طالبان نے جو بھی کیا اسے سمجھوتے کے ساتھ کیا جاتا تو جانی مالی نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔

ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے یعقوب خان افغانستان کے موجودہ حالات کے تعلق سے خاص بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.