ETV Bharat / city

داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنا چاہیے: اجول نکم - انٹرنیشنل سرغنہ

داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنے کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت نے سرکاری وکیل اجول نکم سے خصوصی گفتگو کی۔

سرکاری وکیل اجول نکم سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Jul 11, 2019, 11:49 PM IST

انٹرنیشنل سرغنہ داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنے کے لیے ایک بار اقوام متحدہ میں بھارت نے آواز بلند کی ہے۔

سرکاری وکیل اجول نکم سے خصوصی گفتگو

انڈر ورلڈ سرغنہ داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنے کے پیش نظر بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ میں (یو این) اب ایک نیا خلاصہ کیا گیا ہے۔

اس خلاصے میں داؤد ابراہیم کو اپنے پرانی جرائم اور سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں دہشت گردی کے پیشے کو فروغ دینے اور اس میں پوری طرح سے ملوث ہونے کی بات کہی گئی ہے۔

واضح رہے کہ داؤد ابراہیم سنہ 1993 میں ہوئے ممبئی بم دھماکوں کا مفرور ملزم ہے اور وہ اب بھی تک بھارت کی گرفت سے باہر ہے۔

Intro:مافیا ڈان داؤد ابراہیم کو لیکر پھر ایک بار یو این او میں بھارت نے آواز بلند کی ہے ..بھارت کی جانب سے اب ایک نیا خلاصہ کیا گیا ہے اس خلاصے میں داؤد ابراہیم کو اپنی پرانی جرائم سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں دہشت گردی کے پیشے کو بڑھاوا دینے اور اس میں پوری طرح سے شامل ہونے کی بات کہ گئی ہے .. داؤد ابراہیم ممبئی بم دھماکوں کا مفرور ملزم ہے اور وہ آج تک بھارت کی پہنچ سے باہر ہے .. داؤد ابراہیم کو لیکر یو این او میں جو خلاصے کئے گئے اس بات کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمایندے شاہد انصاری نے بات کی سرکاری وکیل اجول نکم سے ....

Body:مافیا ڈان داؤد ابراہیم کو لیکر پھر ایک بار یو این او میں بھارت نے آواز بلند کی ہے ..بھارت کی جانب سے اب ایک نیا خلاصہ کیا گیا ہے اس خلاصے میں داؤد ابراہیم کو اپنی پرانی جرائم سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں دہشت گردی کے پیشے کو بڑھاوا دینے اور اس میں پوری طرح سے شامل ہونے کی بات کہ گئی ہے .. داؤد ابراہیم ممبئی بم دھماکوں کا مفرور ملزم ہے اور وہ آج تک بھارت کی پہنچ سے باہر ہے .. داؤد ابراہیم کو لیکر یو این او میں جو خلاصے کئے گئے اس بات کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمایندے شاہد انصاری نے بات کی سرکاری وکیل اجول نکم سے ....

Conclusion:مافیا ڈان داؤد ابراہیم کو لیکر پھر ایک بار یو این او میں بھارت نے آواز بلند کی ہے ..بھارت کی جانب سے اب ایک نیا خلاصہ کیا گیا ہے اس خلاصے میں داؤد ابراہیم کو اپنی پرانی جرائم سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں دہشت گردی کے پیشے کو بڑھاوا دینے اور اس میں پوری طرح سے شامل ہونے کی بات کہ گئی ہے .. داؤد ابراہیم ممبئی بم دھماکوں کا مفرور ملزم ہے اور وہ آج تک بھارت کی پہنچ سے باہر ہے .. داؤد ابراہیم کو لیکر یو این او میں جو خلاصے کئے گئے اس بات کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمایندے شاہد انصاری نے بات کی سرکاری وکیل اجول نکم سے ....

Last Updated : Jul 11, 2019, 11:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.