ETV Bharat / city

سوائن فلو اور ڈینگو سے دو خواتین کی موت

author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:02 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبرا علاقے میں سوائن فلو سے ایک اور تھانے میں ڈینگو سے ایک خاتون کی موت ہو گئی۔

دو خواتین کی موت

کانگریس پارٹی کا الزام ہے کہ یہ موتیں گندگی کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ کانگریس کا الزام ہے کہ شہر بھر میں جگہ-جگہ برسات کے پانی، کچروں کے انبار ہونے سے بیماریا پھیل رہی ہیں۔

ان دونوں خواتین کی اموات کانگریس نے سخت احتجاج کرتے ہوئے انتطامیہ پر لاپرواہی برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دیوری پاڑی کوسہ میں رہنے والی دانستہ ادریس خان کی گذشتہ کچھ دنوں سے طبیعت خراب تھی۔ انہیں بخار، زکام جیسی تکلیف تھی۔ مختلف ڈاکٹروں سے دوا لینے کے بعد انھیں رحمانیہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکڑوں نے کسی بڑے یا سرکاری ہسپتال لے جانے کا مشورہ دیا۔

دانستہ کے شوہر نے بتایا کہ اس کے بعد انھیں کلوا اور پھر ممبئی کے کے ای ایم ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ میں سوائن فلو مثبت پایا گیا۔ علاج چل رہا تھا کہ جمعہ کی شب دانستہ کا ہسپتال میں ہی انتقال ہو گیا۔

اس خبر سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی دانستہ کے شوہر نے بتایا کہ اس کی اہلیہ سے قبل ان کا دس ماہ کا بیٹا سردی بخار میں مبتلا تھا اور اس کے بعد ان کی اہلیہ کو بخار لاحق ہو گیا۔ لیکن ابتداء میں ایسا نہیں لگا کہ انھیں سوائن فلو یا کوئی بڑی بیماری ہے۔

مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ مقامی ذمہ داران صاف صفائی پر زرا بھی غور نہیں کر رہے اور نہ تو دوا کا چھڑکاؤ کرتے ہیں۔

ادھر تھانے میں ڈینگو کے سبب ایک لڑکی کی موت ہو گئی۔ اس کو لیکر آج ورتک نگرپر بھاگ سمیتی کے باہر کانگریس نے پلیٹ و تھالیاں بجا کر احتجاج کیا۔

کانگریس کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ شہر بھر میں برسات کے سبب پانی بھر گیا لیکن میونسپل انتظامیہ بے خبر ہے۔

کانگریس کے یوتھ پردیس سیکریٹری آشیش گیری کی قیادت میں کانگریس یوتھ کارکنان نے دوران احتجاج میونسپل کے خلاف جم کر نعرے بازی بھی کی۔

انھوں الزام عائد کیا کہ امسال نالے صفائی میںبڑے پیمانے پر خرد برد ہوا ہے جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب ہو گئے اور اب مہلک بیماریاں پھیل رہی ہیں اور ایک لڑکی کی موت ہو گئی ہے اس کا ذمہ دار کون ہوگا۔

Intro:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی معاملہ: منصور خان کے وڈیو پر مظلومین کے سوال

Body:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی معاملہ: منصور خان کے وڈیو پر مظلومین کے سوال

بنگلور: آج آی. ایم. اے کو مفرور دھوکہ باز منصور خان نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو جاری کر یہ بتایا کہ وہ 24 گھنٹوں میں ملک ہند واپس لوٹرہا ہے.

اس موقع پر شہر کی مقامی تنظیم لنچہ مکتہ کرناٹکا کے سیکرٹری نے ای. ٹی. وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ منصور کو چاہئے کہ وہ آکر یہ بتائے کہ چور کون ہے؟ منصور خان کے از خود کے علاوہ اور کون کون چور ہیں؟ اور منصور خان یہ بتائے کہ اس نے کن کن سیاستدانوں و افسران کو کتنے روپے دئے اور کیوں دئے؟ جب کہ یہ سارا روپیہ عوام کی محنت کا سرمایہ ہے.

آئ. ایم. اے کے دھوکہ دہی کے معاملہ میں کل ایک اور بات سامنے آئی ہے کہ ایک ٹی. وی چینل کو فون پر بات کرتے ہوئے ضلع بنگلور کے ڈیپیوٹی کمیشنر نے یہ کہا ہے کہ وہ آئ. ایم. اے کی ضبط کہ گئی جائداد کو حراج کر متاثرین کو ان کا سرمایہ لوٹائینگے. اس بات پر تبصرہ کرتے ہوئے لنچہ مکتہ کرناٹکا کے سیکرٹری نریندرہ کمار نے کہا کہ یقیناً یہ بہت اچھی پہل ہوگی لیکن یہ شائد اس لئے کہ قانوناً اور عملی طور پر ممکن نہئن اس لئے کہ یہ معاملہ ایس. آئ. ٹی کے ذیر تحقیقات ہے اور اس کا فیصلہ کورٹ دیگا.

انٹرویو...
1. نریندرہ کمار،سیکرٹری، لنچہ مکتہ کرناٹکا

Note...
The video has some noise, kindly see if the noise could be suppressed somehow.
It's being uploaded now...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.