ETV Bharat / city

خوش نویسی مقابلہ میں ہزاروں طالبات کی شرکت - اردو لائبریری ٹرسٹ

فروغ فن خطاطی کے لیے اردو کتاب میلہ کے زیر اہتمام طالبات کے لیے خوش نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔

خوش نویسی مقابلہ میں ہزاروں طالبات کی شرکت
خوش نویسی مقابلہ میں ہزاروں طالبات کی شرکت
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 2:08 AM IST

اردو لائبریری ٹرسٹ اور اردو بک سیکرس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اردو کتاب میلہ کا پہلا پروگرام بروز جمعرات اسکول نمبر ایک میں منعقد ہوا۔ جس میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

خوش نویسی مقابلہ میں ہزاروں طالبات کی شرکت

خوش نویسی مقابلہ کا مقصد طلباء و طالبات میں فن خطاطی کو فروغ دینا ہے۔ آج کے جدید ترقی یافتہ دور میں بچوں کے اندر قلم سے دوستی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ بچوں میں موبائل اور انٹر نیٹ کی لت عام ہو چکی ہے۔ اس طرح کے خیالات کا اظہار پروگرام کوآرڈینیٹر عبدالحلیم صدیقی نے کیا۔

امتحان میں حصہ لیتے ہوئے طالبات
امتحان میں حصہ لیتے ہوئے طالبات

اردو کتاب میلہ خوش نویسی مقابلہ میں شہر کے معروف فن خطاطوں میں آصف سبحانی، سلیم فائن، فوزان جی آر، مسعود رمضان اور سلیم پھیٹا نے خدمات انجام دی۔ اس مقابلہ کے نتائج اور انعامات کی تقسیم کتاب میلہ کے آخر میں ہوگی۔

Intro:فروغ فن خطاطی کیلئے اردو کتاب میلہ کے زیر اہتمام طالبات کیلئے خوش نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ اردو لائبریری ٹرسٹ اور اردو بک سیکرس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اردو کتاب میلہ کے پہلا پروگرام بروز جمعرات 28 نومبر 2019 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک اسکول نمبر ایک میں خوش نویسی مقابلہ میں ہزاروں طالبات نے شرکت کی۔

خوش نویسی کی مقابلہ کا مقصد طلباء و طالبات میں فن خطاطی خو فروغ دینا ہے۔ آج کے جدید ترقی یافتہ دور میں بچوں کے اندر قلم سے دوستی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت بھی کیونکہ بچوں میں موبائل اور انٹر نیٹ کی لت عام ہوچکی ہے۔ اس طرح کے خیالات کا اظہار پروگرام کوآرڈینیٹر عبدالحلیم صدیقی نے کیا۔

اردو کتاب میلہ خوش نویسی مقابلہ میں شہر کے معروف فن خطاطوں میں آصف سبحانی، سلیم فائن، فوزان جی آر، مسعود رمضان اور سلیم پھیٹا نے خدمات انجام دی۔ اس مقابلہ کے نتائج اور انعامات کی تقسیم کتاب میلہ کے آخری ہوگی۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.