ETV Bharat / city

مہاراشٹر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7.34 لاکھ کے قریب پہنچی - مہاراشٹر میں کورونا سے اموات

ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے ریکارڈ 14,718 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد آج رات بڑھ کر7.34 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔

The number of corona patients in Maharashtra has reached 7.34 lakh
مہاراشٹر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7.34 لاکھ کے قریب پہنچی
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 10:23 PM IST

ریاست میں اس دوران نئے مریضوں کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی گراوٹ درج کی گئی اور اس دوران 9,136 اور مریضوں کی صحتیابی سے وائرس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5.31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں اب تک 7,33,568 افراد اس وبا کی زد میں آئے ہیں۔ اس دوران 355 اور مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 23,444 ہوگئی ہے۔ ریاست میں ابتک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5,31,563ہوگئی ہے۔ریاست میں آج زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں 5,361 کا اضافہ درج کیا گیا۔

مہاراشٹر پورے ملک میں کورونا انفیکشن اور اموات کے معاملے میں پہلے نمبر پر ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ زیر علاج مریض بھی اسی ریاست میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.