ETV Bharat / city

طالبہ کے ساتھ استاذ کی نازیبا حرکت

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 10:04 AM IST

مہاراشٹر کے بھیونڈی میں طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے کے الزام میں اہل خانہ نے استاذ کی زبردست پٹائی کردی۔

family members beaten molesting teacher
طالبہ کے ساتھ استاد کی نازیبا حرکت

بھیونڈی کے شیلار علاقے میں واقع ایک اسکول میں زیرِ تعلیم ایک نابالغ طالبہ نے الزام لگایا کہ صبح جب وہ اسکول پہنچی تب کلاس روم میں کوئی موجود نہیں تھا۔ اسکے اکیلے پن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسکول کے ایک ٹیچر نے اس کے ساتھ نازییا حرکتیں کرنا شروع کردیں۔
طالبہ نے الزام لگایا کہ پرمود نائر نامی استاذ نے اس کے ساتھ فحش حرکت کی۔

طالبہ کے ساتھ استاد کی نازیبا حرکت
لڑکی نےاپنے اہل خانہ کو اس پورے واقعہ کی جانکاری دی، اہل خانہ اسکول پہنچے اور نازیبا حرکت کرنے والے ٹیچر پرمود نایر (45) کی زبردست پٹائی کی۔ اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی بھیونڈی تعلقہ پولیس جائے مقام پر پہنچی اور ٹیچر کو حراست میں لیکر اس معاملے کی تفتیش شروع کردی۔

Intro:بھیونڈی میں نازیبا حرکت کرنے ٹیچر گرفتار Body:بھیونڈی میں نازیبا حرکت کرنے ٹیچر گرفتار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی میں اساتذہ اور طالبہ کے رشتوں کو تار تار کرنے کی واردات منظر عام پر آئی ہے.
اس واردات سے شہر میں طالبہ کے والدین میں زبردست خوف وہراس کا ماحول ہے.
بھیونڈی شہر ملحق شیلار علاقے میں واقع ایک اسکول میں زیرِ تعلیم ایک نابالغ طالبہ صبح جب اسکول پہنچی تو کوئی بھی دوسری طالبہ کلاس روم نہیں پہنچی تھی اسکے اکیلے پن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس اسکول میں اساتذہ کے فرائض کو انجام دینے والے ایک ٹیچر نے اس اکلیلی طالبہ کے ساتھ نازییا حرکت کرنا شروع کردیا. اسکے فحش حرکت بھی کیا اس طرح کا الزام اس طالبہ نے اسکول ٹیچرس پر عائد کرتے ہوئے اپنے اہل خانہ کو ہونے والے اس پورے واقعہ کو بتایا تو اہل خانہ کے افراد اسکول پہنچے اور نازیبا حرکت کرنے والے ٹیچر پرمود نایر 45 برس کی زبردست پٹائی کردیا اس واردات کی اطلاع پاتے ہی پہنچی بھیونڈی تعلقہ پولیس نے حاطی ٹیچر کو حراست میں لیکر اس معاملے کی مزید تفتیش شروع کردیا ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Conclusion:بھیونڈی میں نازیبا حرکت کرنے ٹیچر گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.