ETV Bharat / city

نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کی طالبہ صحیٰ معظم ارمار - گولڈ میڈل

انجمن اسلام کے زیر اہتمام بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم سائنس کی طالبہ صحیٰ معظم ارمار جنہوں نے بی ایس سی ہوم سائنس امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے اور انہوں نے ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔

نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کی طالبہ سہیٰ معظم ارمار

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 6:13 PM IST

Updated : Mar 1, 2021, 7:59 PM IST

صحیٰ معظم کی اس کامیابی پر ایس ڈی ٹی یونیورسٹی نے انہیں گولڈ میڈل سے نوازا ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں صحیٰ معظم نے بتایا کہ' میں نے کامیابی کے خواب ضرور دیکھا تھا لیکن پہلا مقام حاصل کرنا ان کے لئے کسی بڑے معجزہ سے کم نہیں، انہوں نے اپنی اس کامیابی پر انجمن اسلام اور اپنے اہل خانہ کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہونے مشکل حالات میں ان کا ساتھ دیا۔

نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کی طالبہ سہیٰ معظم ارمار
صحیٰ معظم کہتی ہیں کہ تعلیم بے حد ضروری ہے، تعلیمی میدان میں یہ باتیں معنیٰ نہیں رکھتیں کہ آپ لڑکی ہیں یا پھر لڑکا اس لئے ہمیں اپنے مقصد کے تئیں خوب محنت کرنی چاہئے، کیونکہ محنت آپ کے حوصلوں کی اڑان کو کبھی بھی شرمندہ نہیں کرسکتی، اصل کامیابی کا راز یہی ہے کہ آپ اپنے مقصد اور خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے محنت کرتے رہیں۔ یقینا ایک دن کامیابی آپ کے قدم چوم لے گی۔

مزید پڑھیں: 'لاک ڈاؤن مسلط نہیں کرنا چاہتے لیکن 'مجبوری' بھی ایک چیز ہے'

در اصل انجمن اسلام میں بی ایس سی ہوم سائنس کے کورس کے لئے بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم سائنس کالج کی تشکیل کی گئی ہے جو کہ ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کی شاخ ہے۔ انجمن اسلام بھارت کا واحد ایسا ادارہ ہے جو گزرے 147 برسوں سے تعلیمی میدان میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔ جس کے زیر اہتمام 97 ادارے ہیں اور 3000 ٹیچر کی کفالت میں 1 لاکھ سے زائد طالب علم زیر تعلیم ہیں، جن کا تعلق متعدد مذاہب سے ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2021, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.