ETV Bharat / city

کمپنی کو منتقل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

گوونڈی ایک گنجان آبادی والا علاقہ ہے، اور یہاں واقع ایس ایم ایس فیکٹری علاقے کے لوگوں کی بربادی صحت کا سبب بنی ہوئی تھی۔

govandi-issue
govandi-issue
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:43 PM IST

حکومتِ مہاراشٹر کی جانب سے آج لیا گیا فیصلہ علاقائی باشندوں کے لیے خوشی کی لہر کے آیا ہے۔

اِس کمپنی کے قریب رہائش پذیر افراد ایک بڑے وقت سے اِس کے خاتمے کے منتظر رہے ہیں۔

ماحولیات کے وزیر آدتیہ ٹھاکرے صاحب کے خصوصی شکر گزار ہیں کہ اُن کی بڑی کوشش کے سبب ایس ایم ایس کمپنی کی کالاپور میں منتقلی کا فیصلہ عمل میں آیا۔

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا اس اہم فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔ایڈوکیٹ سیف اور خان عارض (ممبر ایس آئی او) کی بھی کافی کاوشیں اس اہم کام میں نمایاں رہی ہیں۔

علاقائی ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی صاحب کے بھی ممنون ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ جن لوگوں نے انتھک محنت کے ساتھ اس کے منتقلی کے لیے جس طرز پر بھی کوشش کی،ہم ان کے شکر گزار ہیں،اور مستقبل میں بھی ایسے ہی تعاون کی امید کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.