ETV Bharat / city

ممبئی سے متصل علاقوں میں 'سنگل کمانڈ سسٹم' اپنایا جائیگا - ممبئی سے متصل تھانے، نوی ممبئی

وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہاکہ ممبئی کی طرز پر اب ممبئی کے متصل علاقوں میں بھی نگرانی رکھی جائیگی اور ایک سنٹر اور ایک کمانڈ کے طریقہ کار اپنایا جائے گا۔

'ممبئی سے متصل علاقوں میں 'سنگل کمانڈ سسٹم' اپنایا جائیگا'

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 10:48 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں دھاراوی کی طرح ہی کورونا ہاٹ اسپاٹ کی جگہ کورونا فری ہونے کے بعد ممبئی کے دوسرے علاقوں اور ممبئی سے متصل علاقوں میں بھی ایک سنٹر اور ایک کمانڈ کے طریقہ کار اپنایا جائے گا۔

'ممبئی سے متصل علاقوں میں 'سنگل کمانڈ سسٹم' اپنایا جائیگا'

وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کہ ممبئی میں جس طرح سے ایک سنٹر اور ایک کمانڈ کے طریقہ کار کو اپنایا گیا ہے اسی طرز پر ہم ممبئی سے متصل تھانے، نوی ممبئی جیسے گنجان آبادی والے شہروں میں کیا جائے گا

ٹوپے نے کہا کہ' اس کے ذریعہ کورونا کے مریضوں کو بیڈ اور دوسری سہولتیں آسانی سے میسر ہوں گی اور جو لوگ کورونا کے شکار ہوں گے ان کے لئے علاج آسان ہوگا۔ اس کے لئے انہوں نے ریاست کے وزیر اعلیٰ اور وزیر نگراں سے بات بھی کی ہے۔

مزید پڑھیں:

'مراٹھا ریزرویشن کے باعث دیگر طبقات کے ریزرویشن پر کوئی اثر نہیں'

ممبئی میں جس طرح سنگل کمانڈ کے سہارے کورونا وباء پر کنٹرول کی کوشش کی گئی ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ یہ مانی جا رہی ہےکہ ہر شعبے سے جڑے افسر اور ہر محکمے کے اعلیٰ عہدیداران کی نگرانی میں سب کچھ رہا جس کی وجہ سے کسی طرح کی لاپرواہی یا تاخیر نہیں ہو ئی۔ مزید اس کے لیے سنگل کمانڈ کا رول کافی اہم ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت دوسری جگہوں پر اسے آزمانے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ کورونا جیسی سنگین وباء سے ریاست کو نجات ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.