ETV Bharat / city

ممبئی سمیت کئی اضلاع میں رعایت دینے کااعلان،دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں

حکومت مہاراشٹر نے کورونا وائرس وباء کے دوران عائد پابندیوں میں منگل 3اگست سے رعایت دینے کا آج وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نےاعلان کیا ہے،جن اضلاع میں کووڈ کا اثر کم ہے ۔دکانیں شام 4بجے کے بجائے رات 8 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ممبئی سمیت کئی اضلاع میں رعایت دینے کااعلان،دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں
ممبئی سمیت کئی اضلاع میں رعایت دینے کااعلان،دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 10:59 PM IST

ادھوٹھاکرے نے کہاکہ لوکل۔ٹرینوں کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے،اور یہ کام مرحلہ وار کیاجائے گا۔جبکہ مہاراشٹرمیں کولہاپور،سانگلی ،ستارا،پونے،رتناگیری،سندھودرگ،شولاپور،احمدنگر،بیڑ،رائے گڑھ اور پالگھرمیں تیسرا مرحلہ برقراررہیگا۔ممبئی میں بھی دکانوں کو رات آٹھ بجے تک لیکن سنیچر کو دوپہر تین بجے تک ہی دکانیں کھلی رہیں گی۔

سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر پوری طرح سے کھول دیئے گئے ہیں۔گارڈن ورزش،جوگنگ اور سائیکلنگ کے لیے کھلے رہیں گے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق مسجد،مندر،کلیسا اور دیگر عبادت گاہیں بند رہیں گی۔

مزیدپڑھیں:مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی پریس کانفرنس لائيو

سنیماہال،ڈرامہ تھیٹر وغیرہ مکمل طور پر آئندہ حکم۔تک بند رہیں گے۔ہوٹل پر پراناحکم نافذ رہیے گا،رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو رہیگا۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.