ETV Bharat / city

مذہبی رواداری کے فروغ میں سلمان خان کا کردار - ہندی سنیما

سلمان خان کے گھر، گنیش پوجا، دیوالی ،کرسمس، عید اور سبھی تہوار بہت الگ ڈھنگ سے منائے جاتے ہیں۔

مذہبی رواداری کے فروغ میں سلمان خان کا کردار
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 8:16 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:06 AM IST

سلمان خان کا شمار ہندی سنیما کے ان فلمی ستاروں میں ہوتا ہے جو ہر فن مولیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی تہواروں میں بڑھ چڑھ کر شامل ہوتے ہیں ۔

سلمان خان کے گھر، گنیش پوجا، دیوالی ،کرسمس، عید اور سبھی تہوار بہت الگ ڈھنگ سے منائے جاتے ہیں۔

اکثر و بیشتر ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ سلمان خان تمام تہواروں کو اپنی فیملی کے ساتھ مناتے ہیں۔

مذہبی رواداری کے فروغ میں سلمان خان کا کردار,ویڈیو دیکھیں

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں گنیش پوجا کے تعلق سے ایک عالم دین نے ان کے خلاف فتویٰ بھی جاری کیا تھا، جبکہ اس فتوے سے بعد میں رجوع کر لیا گیا۔

یہ حقیقت ہےکہ ہمارا بھارت گنگا جمنی تہذیب کا سنگم ہے، اور ان تہواروں کے ذریعے ہی ہم اس تہذیب کا پورا ثبوت دیتے ہیں۔

Intro:slaman khan ganpatiBody:...Conclusion:..
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.