ETV Bharat / city

سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا حراست میں - صبا کریم

سابق بھارتی کرکٹر صبا کریم کے بیٹے فدیل کریم کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ فدیل نے ایک 24 برس کی خاتون کو کار سے ٹکر مار دی، اس وقت صبا کریم بھی کار میں موجود تھے۔

Saba Karim's son detained after car hits pedestrian
صبا کریم کا بیٹا کار حادثہ کے بعد گرفتار
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 9:12 AM IST

جنوبی ممبئی کے کیمپ کارنر موڑ کے قریب منگل کی صبح ایک 24 سالہ خاتون راہگیر کو سابق کرکٹر صبا کریم کے بیٹے کی کار سے ٹکر لگی۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صبا کریم اور ان کے بیٹے فدیل صبح 6.30 بجے کے کیمپ کارنر سے جنوبی ممبئی کی طرف جارہے تھے۔

فدیل کریم جب تیسری لین میں، دوسری گاڑی کو عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اچانک سڑک پار کرنے والی ایک خاتون راہگیر اچانک گاڑی کے سامنے آگئی۔ اس سے پہلے کہ وہ بریک لگاتے کار نے ٹکر مار دی اور خاتون بری طرح زخمی ہوگئی۔

خاتون کی شناخت سدھی ایم کے طور پر ہوئی، انھیں بے ہوشی کی حالت میں قریب ہی واقع جسلوک اسپتال لایا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس فدیل کریم کے خلاف مزید کارروائی شروع کرنے سے پہلے خاتون کے ہوش میں آنے اور اس کا بیان ریکارڈ کرنے کا انتظار کر رہی ہے۔

Intro:Body:

 (17:52) 

Mumbai, Jan 7 (IANS) A 24-year-old woman pedestrian was knocked down by a car driven by former cricketer Saba Karim's son near Kemp's Corner junction in south Mumbai, here on Tuesday morning, police sources said.

The incident occurred when Saba Karim and his son Fidel, in his mid-20s, were proceeding from Kemp's Corner towards south Mumbai, around 6.30 a.m.

Suddenly, as Fidel Karim drove in the third lane trying to overtake another vehicle, a female pedestrian who was crossing the road suddenly came in front of his vehicle.

Before he could apply the brakes, she was knocked down by his car and was badly injured, said the sources.

Identified later as Siddhi M., she was rushed to the Jaslok Hospital nearby in an unconscious state and is undergoing treatment.

The mishap occurred amid thin traffic and the extent of the injuries she suffered is not immediately known.

Police are waiting for her to regain consciousness and record her statement before initiating further proceedings against Fidel Karim, who has been detained, according to the sources.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.