ETV Bharat / city

Risky Stunts in Kolhapur: سیلاب کے پانی میں نوجوانوں کا اسٹنٹ - مہاراشٹر میں اسٹنٹ

وائرل ویڈیو میں 5 سے 6 لڑکوں کو سیلاب کے پانی میں کودتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس میں سے ایک نوجوان الکٹرک پول سے کودتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ لوگ اس ویڈیو کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔

kolhapur
kolhapur
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 3:13 PM IST

مہاراشٹر میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اس درمیان مہاراشٹر کے کولہاپور کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے، جس میں کئی نوجوان سیلاب کے پانی میں الکٹرک کے پول پر چڑھ کر وہاں سے چھلانگ لگارہے اور کئی طرح کے اسٹنٹ کررہے ہیں۔

سیلاب کے پانی میں نوجوانوں کا اسٹنٹ

اس درمیان تمام دریا اور نالے خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں کچھ نوجوان سیلاب کے پانی میں اسٹنٹ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو کولہاپور کے راجہ رام بندھارا کا ہے۔ کولہاپور میں جمعرات کے روز 3 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹے کے درمیان مسلسل بارش سے پنچ گنگا دریا میں آبی سطح خطرے کے نشان کے اوپر ہے۔ اس صورتحال میں ضلع ڈیزاسٹر مینجمینٹ ٹیم اور این ڈی آر ایف ٹیم کو تعینات کیا گیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں 5 سے 6 نوجوانوں کو سیلاب کے پانی میں کودتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس میں سے ایک نوجوان الکٹرک پول سے کودتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ لوگ اس ویڈیو کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.