ETV Bharat / city

گٹکا پان مسالہ گودام پر اینٹی نارکوٹکس سیل کا چھاپہ

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 10:23 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی میں،اینٹی نارکوٹکس سیل، نے شہر کے کھنڈو پاڑا سڑک پر واقع گٹکا پان مسالہ کے گودام پر چھاپہ مارکر لاکھوں روپے مالیت کا غیرقانونی گٹکا پان مسالہ ضبط کیا اور اس میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

گٹکا پان مسالہ گودام پر اینٹی نارکوٹکس سیل کا چھاپہ

پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تھانے کرائم برانچ کے اینٹی نارکوٹکس سیل نے بھیونڈی کے کھنڈو پاڑا سڑک پر گٹکا کاروبار سے متعلق خفیہ اطلاع موصول ہوئی، جس پر نارکوٹکس کی ٹیم نے کھنڈو پاڑہ سڑک پر باغ فردوس کمپلیکس نامی عمارت میں واقع گالہ نمبر چھےکے گٹکا پان مسالہ کے گودام پر دیر شام چھاپہ مارکر تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ روپے مالیت کا گٹکا پان مسالہ ضبط کیا ہے۔
نارکوٹکس سیل کے افسران کے مطابق مذکورہ گودام سے شہر کے مختلف حصوں میں ممنوعہ گٹکے پان مسالے کا کاروبار گزشتہ ایک برس سے چوری چھپے انجام دیا جارہا تھا، مخبر کی اطلاع پر کرائم برانچ کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث قمر کمپلیکس میں رہنے والے 36 برس کے محمد خالد خان کو مختلف دفعات کے تحت نےگرفتار کیا ہے۔

Intro:بھیونڈی : ممنوعہ گٹکا پان مسالہ کے گودام پر چھاپہ، ایک گرفتار

تقریباً پانچ لاکھ روپے مالیت کا غیرقانونی گٹکا ضبط

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی میں اینٹی نارکوٹکس سیل نے شہر کے کھنڈو پاڑا روڑ واقع گٹکا پان مسالہ کے گودام پر چھاپہ مارکر لاکھوں روپے مالیت کا غیرقانونی گٹکا پان مسالہ ضبط کرتے ہوئے اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیا ہے.

پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تھانے کرائم برانچ کے اینٹی نارکوٹکس سیل نے بھیونڈی کے کھنڈو پاڑا روڑ پر گٹکا کاروبار کو لیکر خفیہ اطلاع موصول ہوئی جس پر نارکوٹکس کی ٹیم نے کھنڈو پاڑہ روڑ پر باغ فردوس کمپلیکس نامی عمارت میں واقع گالہ نمبر 6 کے گٹکا پان مسالہ کے گودام پر دیر شام چھاپہ مارکر تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ روپے مالیت کا گٹکا پان مسالہ ضبط کرتے کیا ہے. نارکوٹکس سیل کے افسران کے مطابق مذکورہ گودام سے شہر کے مختلف حصوں میں ممنوعہ گٹکے پان مسالے کا کاروبار گزشتہ ایک برس سے چوری چھپے انجام دیا جارہا تھا مخبر کی اطلاع پر کرائم برانچ کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے اس غیر قانونی کاروبار ملوث قمر کمپلیکس میں رہنے والے محمد خالد خان 36 برس کے خلاف مختلف دفعات کے تحت شانتی نگر پولیس اشٹیشن میں مقدمہ درج کر گرفتار کیا ہے. Body:بھیونڈی : ممنوعہ گٹکا پان مسالہ کے گودام پر چھاپہ، ایک گرفتارConclusion:بھیونڈی : ممنوعہ گٹکا پان مسالہ کے گودام پر چھاپہ، ایک گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.