ETV Bharat / city

ممبئی: راہل گاندھی کو سمن

کانگریس کے رکن پارلیمان راہل گاندھی کے 'چوکیدار چور ہے' کے بیان پر بی جے پی رہنما مہیش شریشریمل کی جانب سے شکایت درج کی گئی ہے۔

author img

By

Published : Aug 30, 2019, 8:56 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:52 PM IST

رکن پارلیمان راہل گاندھی

بی جے پی مہاراشٹر کے ریاستی ایگزیکٹو رکن مہیش شریشریمل نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ہتک عزت کیس میں ممبئی کے مجسٹریٹ عدالت میں مجرمانہ شکایت درج کی تھی۔ شکایت کنندہ کی درخواست کے تمام ثبوتوں کو دیکھنے اور سننے کے بعد مجسٹریٹ عدالت نے راہل گاندھی کو 3 اکتوبر کو پیش ہونے کے لیے حکم جاری کیا ہے۔

ملک اور بین الاقوامی سطح پر وزیر اعظم نریندر مودی کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس رہنما راہل گاندھی نے 'کمانڈر ان چور' "چوروں کا سردار" کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے ملک کے وزیر اعظم جیسے بڑے قائد کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔

راہل گاندھی کو مجسٹریٹ عدالت میں پیشی کا حکم

واضح رہے کہ نومبر 2018 میں مہاراشٹر یوتھ فرنٹ کے ریاستی وزیر مہیش شریشریمل نے راہل گاندھی کے خلاف میٹرو پولیٹن عدالت میں شکایت درج کروائی تھی۔

rahul-gandhi-orders-hearing-in-mumbai-magistrate-court

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے پہلی بار 20.09.2018 کو راجستھان کے جے پور میں ایک عوامی جلسے میں کہا تھا کہ مودی جی کہتے ہیں "میں ملک کا وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا میں ملک کا چوکیدار بننا چاہتا ہوں" اور آج ملک میں ایک نئی آواز آرہی ہے کہ گلی گلی میں شور ہے ہندوستان کا چوکیدار چور ہے۔

Intro:Rahul gandhi case Body:Rahul gandhi case Conclusion:Rahul gandhi case
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.