ETV Bharat / city

پونے فائر بریگیڈ کا ڈرائیور کووڈ 19 سے متاثر - ڈرائیور

ریاست مہاراشٹر میں پونے فائر بریگیڈ محکمہ کے ڈرائیور کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

covid 19
author img

By

Published : May 8, 2020, 5:31 PM IST

پونے کے چیف فائر آفیسر پرشانت رنپسے نے بتایا کہ 'پونے فائر بریگیڈ میں کام کرنے والے ڈرائیور کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے اور اب ان کے رابطے میں جو لوگ آئے تھے، ان کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔'

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق ملک میں مہاراشٹر، کووڈ 19 سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور ریاست میں مریضوں کی کل تعداد 17974 ہوگئی ہے۔

دریں اثنا ملک میں کووڈ 19 کے مریضوں کی کل تعداد 56342 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 1886 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.