ETV Bharat / city

پونے: پولیس اہلکار کی کووڈ 19 سے موت - پونے

پونے کے بھارتی اسپتال میں ایک 58 برس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کی کووڈ 19 کی وجہ سے موت ہوگئی۔

covid 19
author img

By

Published : May 4, 2020, 6:17 PM IST

بھارتی اسپتال کے ڈپٹی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر جتیندر اوسوال نے بتایا کہ وہ گزشتہ بارہ روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ انہیں ہائیپرٹینشن اور موٹاپے کا مرض بھی لاحق تھا۔'

واضح رہے کہ پونے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 139 کووڈ 19 کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آٹھ افراد کی موت ہوئی ہے۔

پونے میں اب تک کووڈ 19 کے 2051 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پونے میونسپل کارپوریشن نے 69 کنٹینمینٹ زون کی نشاندہی کی ہے جہاں پر تمام ضروری چیزوں کی دکانیں صبح دس بجے سے دوپہر میں دو بجے تک کھلی رہیں گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.