ETV Bharat / city

ممبئی میں فرانس کے خلاف احتجاج - فرانس اسلام دشمن ملک ہے

ممبئی میں رضا اکیڈمی نے آج فرانس کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے پورے ملک کے مسلمانوں سے فرانس کے پروڈکٹ اور فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔

Protest in Mumbai against France
فرانس کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 5:43 PM IST

فرانس کے صدر کے ذریعے توہین رسالت کو لے کر پوری دنیا کے مسلمانوں میں نارضگی پائی جا رہی ہے۔ ممبئی میں رضا اکیڈمی نے آج فرانس کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے پورے ملک کے مسلمانوں سے فرانس کے پروڈکٹ اور فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔

فرانس کے خلاف احتجاج

ممبئی کے بھونڈی بازار علاقے میں رضا اکیڈمی کے کارکنان نے کہا کہ فرانس اسلام دشمن ملک ہے اور ہمیشہ سے وہ توہین رسالت کر کے مسلمانوں کی دل آزاری کر رہا ہے۔

رضا اکیڈمی کے صدر سعید نوری نے کہا کہ بھارت فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرے کیونکہ بھارت میں مسلمانوں کی تعداد کافی ہے اور فرانس نے جو حرکت کی ہے اس سے بھارت سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فٹنس میں وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑنے والا کھلاڑی

یاد رہے فرانس میں پیغمبر اسلام کا خاکہ دکھائے جانے کے بعد ایک استاد کا سر قلم کردیا گیا تھا جس کے بعد فرانس نے پیغمبر اسلام پر مبنی گفتگو کے خاکے بنا کر لٹکا دے۔ اس واردات کے بعد پوری دنے کے مسلمانوں میں غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.