ETV Bharat / city

ممبئی: بار پر چھاپہ، 24 بار گرل آزاد - پولیس نے نئے سال کی آمد کے مدنظر یہ کارروائی کی

ممبئی کے اندھیری علاقے میں واقع پنک پلازہ بار پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس نے نئے سال کی آمد کے مدنظر یہ کارروائی کی۔

raid on mumbai bar
ممبئی: بار پر چھاپہ، 24 بار گرل آزاد
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 8:12 AM IST

اندھیری پولیس کی طرف سے نئے سال کی آمد کے پیش نظر کارروئی کی گئی۔ اس دوران 24 بار گرل کو آزاد کرایا گیا جبکہ دو مینیجر، دو ویٹر کے ساتھ سات گاہکوں کو گرفتار کیا گیا۔

ممبئی کے اندھیری علاقے میں واقع پنک پلازہ بار پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس نے نئے سال کی آمد کے مدنظر یہ کارروائی کی۔

ممبئی میں سال نو کا جشن پُرجوش انداز میں منایا گیا۔

مزید پڑھیں: نوپلاسٹک، لائف فنٹاسٹک: پلاسٹک کو ٹھکانے لگانے کا انوکھا طریقہ

ممبئی پولیس کے ذریعے شہر و مضافات میں حفاظت کے پختہ انتظامات کیے گئے اور غیرقانونی کاموں پر خاص نظر رکھی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.