ETV Bharat / city

'جموں و کشمیر میں کسی بھی طرح کا کرفیو نہیں' - وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی جموں وکشمیر کے تعلق سے بات

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ممبئی میں ایک پرگرام میں شرکت کے بعد میڈیا سے مخاطب ہوکر کہا کہ 'جموں و کشمیر میں کوئی بھی پریشان نہیں ہے۔'

وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 11:56 PM IST

جنوبی ممبئی کے جامنی محلہ میں واقع کھتری محل میں وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی بی جے پی کے امیدوار کی انتخابی ریلی میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے ان خیالات کا اظہار کیا۔

وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی

واضح رہے کہ جامنی محلہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے اور ہمیشہ سے یہ سیٹ کانگریس کے قبضہ میں رہی ہے۔

وزیر اقلیتی برائے مملکت امور مختار نقوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں کسی بھی قسم کا کوئی کرفیو نافذ نہیں ہے اور نہ ہی کسی کو کوئی پریشانی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کی وہاں پر نیٹ کی ساری سہولتیں بھی مہیا کرا دی گئی ہیں لیکن کچھ جگہوں پر احتیاطا روک کر رکھی گئی ہے اور حج کے لیے آن لائن فارم بھی بھر سکتے ہیں ۔

لیکن انھوں نے کشمیر میں گمشدہ بچوں کی رپورٹ پر لا علمی کا اظہار کیاہے۔

Intro:کشمیری بچوں کی گمشدگی رپورٹ پر نقوی نے لاعلمی ظاہر کی

وزیر اقلیتی برائے مملکت امور مختار نقوی نے آج ممبئی میں ایک پروگرام کے دوران کشمیری بچوں کی گمشدگی کی رپورٹ پر لاعلمی ظاہر کی انہونے کشمیرمیں خراب ہوئے حالت کو لیکر کہا کہ سب جگہ حالت بہتر ہیں حج کو لیکر کسی کو کسی طرح کی دقت نہیں پیش آئیگی..Body:...Conclusion:...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.