ETV Bharat / city

ممبئی میں یکم اپریل سے اخبارات کی اشاعت شروع ہوگی

وزارت صنعت اور اخبارات کے پبلشر کے درمیان نشست کے بعد یکم اپریل سے اخبارات شائع کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

newspapers
newspapers
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 7:21 PM IST

Updated : Mar 25, 2020, 9:15 PM IST

وزارت صنعت اور کانکنی کے وزیر سبھاش دیسائی اور اخبارات کے پبلشرز و ہاکرز کی آج ایک اہم نشست ہوئی جس میں ممبئی میں اخبارات کی اشاعت اور تقسیم یکم مارچ سے کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ فی الحال شہر میں اخبارات کی اشاعت اور تقسیم نہیں ہو رہی ہے۔

واضح ہو کہ ٹرین اور دیگر ٹرانسپورٹ کی سہولیات متاثر ہونے کے بعد ہاکرز نے لوگوں تک اخبارات پہنچانے سے انکار کر دیا تھا۔ ممبئی کے اخبارات نے اسکی جانکاری دو دن قبل عوام کو دی تھی کہ وہ اخبارات کو آن لائن پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کی اشاعت نہیں ہوگی۔

مہاراشٹرا میں یکم اپریل تک اخبارات نہیں کیا جائے گا شائع

مہاراشٹرا سمیت پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہونے کے بعد مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومت نے بھی کئی اہم فیصلے لئے ہیں تاکہ کورونا وائرس کو روکا جا سکے۔

کل ہی وزیر اعظم نے لوگوں سے یہ اپیل کی تھی کہ کسی بھی حالت میں وہ گھر سے باہر نہ نکلیں اور حکومت و انتظامیہ کو اپنا تعاون دیتے رہے، ضروری اشیا کی کسی قسم کی کمی نہیں ہوگی اور اس کے لئے حکومت اپنا کام کر رہی ہے۔

واضح ہو کہ مہاراشٹرا میں سب سے زیاہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے اب تک 107 معاملے مثبت ملے ہیں جبکہ ریاست میں 12 مریض ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

وزارت صنعت اور کانکنی کے وزیر سبھاش دیسائی اور اخبارات  کے پبلشر و ہاکر کی آج ایک  اہم نشست ہوئی

مہاراشٹرا کے ایک سینئر افسر کے مطابق ریاست میں دس نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ریاست میں متاثرہ لوگوں کی تعداد 107 ہوگئی ہے۔

Last Updated : Mar 25, 2020, 9:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.