ETV Bharat / city

ناگپور میں 33 فیصد دفاتر بند رہیں گے - ناگپور میونسپل کمشنر

ناگپور میونسپل کمشنر تکارام منڈے نے کہا کہ 'کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاون کے دوران کنٹینمینٹ زون کے باہر کے علاقوں میں بھی 33 فیصد دفاتر بند رہیں گے۔'

nagpur
author img

By

Published : May 4, 2020, 4:51 PM IST

پورے ملک سمیت ناگپور شہر میں لاک ڈاون کی میعاد میں 17 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کنٹینمینٹ زون کے باہر کے علاقوں میں بھی 33 فیصد دفاتر بند رہیں گے۔ حالانکہ تمام ضروری خدمات بحال رہیں گی۔ 3 مئی تک جو پابندی تھی وہ اب 17 مئی تک برقرار رہے گی۔'

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 24 مارچ سے 21 روز کے لیے ملک گیر سطح پر لاک ڈاون کرنے کا اعلان کیا تھا اور اب لاک ڈاون کی میعاد میں دوسری بار توسیع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.